• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

حج اخراجات کی دوسری قسط کی آخری تاریخ24؍اپریل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 17, 2023
0 0
A A
حج اخراجات کی دوسری قسط کی آخری تاریخ24؍اپریل
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، :دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر جناب اشفاق احمد عارفی کی جانب سے جاری پریس بیانیہ کے مطابق حج بیت اللہ2023کے اخراجات کی پیشگی رقم کی دوسری قسط1,70,000.00(ایک لاکھ ستر ہزار) روپیے جمع کرنے کی آخری تاریخ24؍اپریل2023 مقرر کی گئی ہے جس کا اعلان حج کمیٹی آف انڈیا نے اپنے سرکلر نمبر11کے ذریعے کردیا ہے ۔ اس سے پہلے حج اخراجات کی پیشگی رقم کی پہلی قسط15؍اپریل تک جمع کرنے کے بعد مطلوبہ دستاویزات18؍اپریل تک جمع کرنے تھے جس کا سلسلہ جاری ہے اور عازمین دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے دفتر میں اپنے کاغذات جمع کرا رہے ہیں۔ اسی درمیان حج اخراجات کی دوسری قسط کی ادائیگی کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ واضح ہو کہ حج کے مکمل اخراجات کی رقم کی ابھی تک کوئی وضاحت نہیں کی گئی ہے مگر اب جبکہ حکومت ہند اور حج کمیٹی آف انڈیانے حج فلائٹ کا ٹینڈر کرلیا ہے۔ ایسے میں امید ہے کہ جلدسے جلد ہی مکمل حج اخراجات کاا علان بھی ہو جائے گا۔دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاںنے عازمین حج سے گذارش کی ہے کہ ایسے عازمین جنہوں نے اپنے کاغذات ابھی تک دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں نہیں جمع کیے ہیں وہ اپنے مطلوبہ دستاویزات جلد سے جلد جمع کرادیں۔ محترمہ کوثر جہاں نے مزید کہا کہ اس سال قرعہ اندازی میں منتخب ہونے کے بعداگر کسی عازمین کوکسی مجبوری کے تحت حج بیت اللہ جانے کا ادارہ نہیں ہے تو وہ اپنے کورنمبر کو حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ پر موجود کینسلیشن فارم، آن لائن یا دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے دفتر سے حاصل کرنے کے بعد اسے پُر کرکے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں جمع کرادیں تاکہ جن کا نام کا ویٹنگ لسٹ میں ہے انکی منظوری ہوسکے۔اس سال حج بیت اللہ کے لیے ریاست دہلی سے کل4110 حج درخواستیںموصول ہوئی تھیںجن میں سے 2540عازمین حج کا انتخاب ہوا تھااب تک 2246عازمین اپنے کاغذات دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں جمع کر چکے ہیں جبکہ294 عازمین کے کاغذات ابھی تک موصول ہونے باقی ہیں۔اس درمیان دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں حج سے متعلق تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایگزیکٹو آفیسرجناب اشفاق احمد عارفی کی اطلاع کے مطابق چونکہ آئندہ21؍مئی سے حج پروازوں کے شروع ہونے کا امکان ہے اس لیے یکم مئی سے 10مئی تک ترکمان گیٹ واقع حج منزل میں عازمین حج کی پہلے مرحلے کی تربیت کے لیے تربیتی کیمپ شروع ہوجائے گا۔ جبکہ دوسرے مرحلے کی تربیت کے لیے علاقائی سطح پر تربیتی کیمپ بھی اسی دوران فوراًشروع ہوجائیں گے۔ جس میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے مقررکردہ 10حج ٹرینر دہلی کے مختلف علاقوں میں عازمین سے ان کی حج کی روانگی تک قریبی ربط میں رہے گیں اور علاقائی سطح پر حج تربیتی کیمپ میں عازمین کو تربیت فراہم کریں گے اور ان کی ضرورتوں کے مطابق معلومات بھی فراہم کریں گے۔ اسی درمیان حج منزل میں 11؍مئی سے عازمین حج کی ٹیکہ کاری بھی شروع ہوگی جس کی حتمی اطلاع عازمین حج کو ان کے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر فراہم کر دی جائے گی۔

 

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist