• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جدیدکے داخلے کیلئے دارالعلوم نے سخت کیا قانون، شناخت اور رہائشی سرٹیفکیٹ کے متعلق جاری کیا ضروری اعلان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 18, 2023
0 0
A A
جدیدکے داخلے کیلئے دارالعلوم نے سخت کیا قانون، شناخت اور رہائشی سرٹیفکیٹ کے متعلق جاری کیا ضروری اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،  ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نے عالمی شہرت یافتہ عظیم اور ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کی جانب سے عیدالفطر کے بعد ادارے میں داخل ہونے والے جدید طلباء کے لیے شناخت اور رہائشی تصدیق نامہ سے متعلق قوانین کو سخت کردیاگیاہے۔ ادارے کی طرف سے جاری ایک ضروری اعلان میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ طلبہ اپنی کم ازکم دو آئی ڈی ادارے میں جمع کریں بصورت دیگر طلبہ کا داخلہ منظور نہیں کیا جائے گا۔ناظم تعلیمات مولانا حسین احمد ہردواری کی طرف سے جاری اعلان میں کہا گیا ہے کہ۱۴۴۴ ھ میں منتخب ہونے والے جدید طلبہ کے لیے۔ ضروری اعلان۔ دارالعلوم دیوبند میں داخل ہونے والے تمام جدید منتخب طلبہ کے لیے مندرجہ ذیل دستاویزات میں سے کم از کم دو دستاویزوں کی ڈبل فوٹو کاپی دفتر تعلیمات میں پیش کرنا ضروری ہے، اس کے بغیر فارم داخلہ نہیں دیا جائے گا۔برتھ سرٹیفکیٹ، راشن کارڈ، شناختی کارڈ برائے ووٹ، نواس پر مان پتر (رہائشی سرٹیفکیٹ)، اپنا اور اپنے والد کا آدھار کارڈ، پاسپورٹ کی فوٹو کاپی، ان دستا ویزات میں سے اپنے آدھار کارڈ کی فوٹو کاپی کو پیش کرنا لازمی ہوگا۔ اصل کاپی دیکھنے کے لیے طلب کی جاسکتی ہے اس لیے اصل کا پی ضرور ہمراہ لائیں، اس میں مہلت نہیں دی جائے گی۔ہر داخل شدہ جدید طالب علم کے لیے لازم ہوگا کہ وہ اپنے سر پرست کا ضمانت نامہ اور سر پرست نامہ ہمراہ لیکر آئیں اور فارم داخلہ کے ساتھ منسلک کریں۔ سرحدی علاقوں (جموں و کشمیر، ویسٹ بنگال منی پور، تریپورہ، آسام وغیرہ ) اور ان کے اطراف کے منتخب جدید طلبہ وطنی تصدیق نامہ بھی ضرور ہمراہ لائیں، اس کے بغیر داخلہ کی کارروائی آگے نہیں بڑھے گی۔ اعلان میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ ’’آپ کی جمع کردہ آئی ڈی کو سرکاری محکمہ ایل آئی یو کے ذریعہ جانچ کرایا جائے گا، جعلی ثابت ہونے پر دارالعلوم دیو بند سے اخراج ہو جائے گا، نیز سر کاری کارروائی بھی ہوسکتی ہے‘‘۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist