• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

غلام محمد کا قاتل پولس تحویل میں،مزید کی تفتیش جاری

ظلم کے خلاف لڑائی جاری رہے گی:جمعیۃعلماء ضلع بیڑ (ارشد مدنی)

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 19, 2023
0 0
A A
غلام محمد کا قاتل پولس تحویل میں،مزید کی تفتیش جاری
Share on FacebookShare on Twitter

بیڑ / مہاراشٹر
گذشتہ منگل کو بیڑ کے قصبہ نتوڑ میں ایک دل دہلا دینے والاواقع پیش آیا جب چندوحشی درندوں نے غلام محمد نامی نوجوان کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔

واقع یوں ہے کہ18/اپریل بروز منگل صبح ساڑھے چھ بجے حافظ مرتضیٰ کے دو صاحبزادے غلام محمد عمر 15/سال اور حذیفہ عمر 12/سال اور چھوٹی لڑکی عمر 8/ سال جنگل میں لکڑیاں لانے گئے  تھے جہاں کچھ انتہا پسندوں نے ان معصوم بچوں کا راستہ روک کر انہیں زدو کوب کیا۔
شرپسندوں کی گرفت سے مرحوم غلام محمد نے اپنی چھوٹی بہن ثمرین اور چھوٹے بھائی حذیفہ کو بچاتے ہوئے کہا کہ تم لوگ یہاں سے جلدی سے بھاگ جاؤ ورنہ یہ لوگ تمہیں جان سے مار دیں گے دونوں بچے وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوجاتے ہیں مگر غلام محمد کو درندوں سے چھٹکارا حاصل کرنے میں کامیابی نہیں ملی اور انہیں مار کر جھاڑ پر لٹکا دیا گیا۔
اس واقعہ کی خبر جیسے ہی دونوں بچوں کے ذریعہ گھر والوں تک پہنچی،مرحوم کے ماموں اور نانا جائے وقوع پر پہنچے جہاں خاطیوں کو بھاگتا ہوا اور غلام محمد کو درخت کی ٹہنی پر لٹکا ہوا پایا۔
اس حادثہ کی اطلاع جیسے ہی جمعیۃعلماء ماجلگاؤں کے صدر مزمل پٹیل کو ملی انہوں نے فوری طور پر مقامی پولس انتظامیہ سے رابطہ قائم کرکے مقتول کی نعش کو ماجلگاؤں کے سرکاری اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے لیے لائے اور ضلع بیڑ کے صدر حافظ محمد ذاکر صدیقی کو اس کی اطلاع دی،حافظ صاحب نے ضلع ایس پی ٹھاکر صاحب سے بذریعہ فون رابطہ قائم کیا اور ملزمان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرنے کامطالبہ کیا۔
ضلع ایس پی ٹھاکر صاحب نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا جس میں ایک کو گرفتار کرلیا گیا اور دو کو فرار بتایا جارہا ہے۔
جمعیۃعلماء ضلع بیڑ کے وفد نے آج (منگل)عصر کی نماز نتوڑ میں ادا کی۔وفد میں حافظ محمد ذاکر صدیقی،عبد العلیم پٹیل و دیگر عہدیداران نے مرحوم کے والد حافظ مرتضیٰ سے ملاقات کی اور ان کو تسلی دی کہ جمعیۃعلماء مہاراشٹر کے الحاج گلزار احمد اعظمی آپ کے اس مشکل گھڑی میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں،اللہ آپ کو صبر عطا فرمائے۔ان شاء اللہ انصاف ملنے تک جمعیۃعلماء لڑتی رہے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist