• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دارالعلو م دیوبند نے کیا جدید داخلوں کی کارروائی کا اعلان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 20, 2023
0 0
A A
دارالعلو م دیوبند نے کیا جدید داخلوں کی کارروائی کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، ممتاز دینی درسگاہ دارالعلو م دیوبند نے جدید طلبہ کے داخلہ کے لئے درخواستیں دینے کی تاریخوں کااعلان کردیاہے ۔ ناظم تعلیمات مولانا حسین احمد ہریدواری کے ذریعہ جاری کردہ اعلان کے مطابق عربی اول، عربی دوم،عربی سوم، عربی چہارم نیز حفص عربی اور سبعہ عشرہ میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلبہ کے لئے درخواستیں تقسیم کرنے کا سلسلہ 2 شوال المکرم مطابق 23 اپریل 2023ءسے یکشنبہ سے 5 شوال بمطابق 26 اپریل چہار شنبہ کی دوپہر تک جاری رہے گا ،آخری دن یعنی 26 اپریل کی شام پانچ بجے تک تمام درخواستوں کی واپسی ضروری ہوگی۔عربی پنجم،عربی ششم،ہفتم عربی اور دورہ حدیث شریف میں داخلہ کے لئے درخواستوں کی تقسیم 2 شوال 1444ھ مطابق 23 اپریل سے 6 شوال مطابق 27 اپریل 2023ءپنجشنبہ کی دوپہر تک ہوگی،آخری تاریخ یعنی 6 شوال پنجشنبہ کی شام تک درخواستوں کی واپسی ضروری ہوگی۔ اعلان کے مطابق حفص اردو،کتابت کے لئے درخواستوں کی تقسیم 9 شوال مطابق 30 اپریل بروز یکشنبہ کی دوپہر تک ہوگی اور اسی دن شا تک درخواستیں جمع ہوں گی۔واضح رہے کہ درخواستوں کی تقسیم صبح ساڑھے سات بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک اور شام کو سواتین بجے سوا پانچ بجے تک ہوگی۔ اعلان کے مطابق درخواست برائے شرکت امتحان حاصل کرنے کے لئے ٹوکن کی تقسیم احاطہ مولسری میں تکمیل افتاءاورتکمیل تفسیر کی درسگاہوں میں ہوگی۔وہیں ناظم تعلیمات مولانا حسین ہریدواری کے مطابق اول عربی کے لئے حساب کا امتحان موقوف علیہ ہوگا، دوم عربی کے لئے شرح مأ تہ عامل کا امتحان موقوف علیہ ہوگا،چہارم عربی اور حفص عری کے لئے کافیہ کاامتحان موقوفیہ علیہ ہوگا، پنجم عربی کے لئے ترجمہ قرآن،ششم عربی کے لئے ہدایہ اول، ہفتم کے لئے ہدایہ ثانی مع حسامی اور دورہ حدیث کے لئے شرح عقائد مع نخبۃ الفکر کا امتحان موقوف علیہ ہوگا۔ موقوف علیہ کے پرچہ میں کامیابی کے بعد ہی طلبہ اگلے امتحان میں شرکت کرسکتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist