• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

عید خوشیوں کا تیوہار، غیر ضروری سختی یا پابندی سے گریز کیا جائے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 20, 2023
0 0
A A
عید خوشیوں کا تیوہار، غیر ضروری سختی یا پابندی سے گریز کیا جائے
Share on FacebookShare on Twitter

کانپور،  عید الفطر اور جمعۃ الوداع کے حوالہ سے جمعیۃ علماء شہر کانپور کے عہدیداران پر مشتمل ایک نمائندہ وفد نے جمعیۃ علماء یوپی کے نائب صدر مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی کی قیادت میں آج کچہری واقع دفتر میں کانپور پولس کمشنر پی پی جوگدنڈ سے ملاقات کر مطالبات پر مبنی محضرنامہ سونپا۔ مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی نے پولس کمشنر سے بتایا کہ جمعیۃ علماء سڑک جام کرکے نماز پڑھنے کی تائید یا حمایت نہیں کرتی لیکن عیدالفطر اور جمعۃ الوداع کے موقع پر بڑی تعداد میں لوگ مصلیان مساجد اور عید گاہوں میں نماز ادا کرنے کے مقصد سے جمع ہوتے ہیں، کئی مرتبہ تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے مسجد کے باہری حصہ حتی کہ سڑک تک پر لوگوں کو نماز ادا کرنی پڑتی ہے، ایسی صورتحال میں عارضی طور پر جگہ کا انتظام کرنے میں مساجد اور عیدگاہ کمیٹی کے ذمہ داران کا تعاون کیا جائے۔ لاؤڈ اسپیکر کے تعلق سے عدالتی گائڈ لائن پر عمل کرنے کے باوجود کئی مقامات خصوصاً آؤٹر کے علاقوں سے افسران کے ذریعہ مساجد کے ذمہ داران کو پریشان کرنے کی خبریں موصول ہوتی رہتی ہیں، ایسے میں اس پرخصوصی توجہ کی ضرورت ہے کہ عیدالفطر اور جمعۃ الوداع کے موقع پر اذان اور نماز کے وقت کسی کو پریشان نہ کیا جائے۔اس کے علاوہ قبل از وقت بجلی کے تار، کھمبے، ٹرانسفارمر وغیر چیک کرا لیں تاکہ بجلی کٹوتی کا مسئلہ نہ پیدا ہو سکے۔چاند رات کو بڑی تعداد میں لوگ عید کی خریداری کے لئے باہر نکلتے ہیں، کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے، اس کے لئے خصوصی احتیاط سے کام لیا جائے۔ محلوں میں پانی، صفائی، عیدگاہ جانے کے راستوں کی مرمت کرا دی جائے۔آخر میں کہا کہ عیدالفطر خوشیوں کا تہوار ہے، ایسے میں لوگوں کے ساتھ نرمی کا معاملہ کرتے ہوئے چھوٹے موٹے مسائل اور کمیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے معاون بن کر مثبت انداز سے چیزوں کو حل کرنے کی کوشش کی جائے۔پولس اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے بھی کوئی ایسا عمل نہ کیا جائے جس سے لوگوں میں دوریاں اور بے چینی کی کیفیت پیدا ہو۔ پولس کمشنر نے عہدیداران کی بات بغور سماعت کرنے کے بعد یقین دہانی کرائی کہ جس طرح پر امن طریقے سے رمضان کا مہینہ گزرا ہے، اسی طرح عید اور جمعۃ الوداع کے موقع پر بھی کسی طرح کی پریشانی نہیں آنے دی جائے گی،بتائے گئے مسائل کی روشنی میں افسران کے ساتھ میٹنگ کر رہنما ہدایات جاری کر دی جائیں گی۔ وفد میں مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی کے ساتھ شہری صدر ڈاکٹر حلیم اللہ خاں، سکریٹری زبیر احمد فاروقی، آفس سکریٹری محمد سعد حاتم، صادق امین شریک رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان کی قبولیت کی اصل علامت انسان کی عملی زندگی میں تبدیلی ہے: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    رمضان کی قبولیت کی اصل علامت انسان کی عملی زندگی میں تبدیلی ہے: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    مارچ 14, 2026
    جمعۃ الوداع پر مساجد میں نمازیوں کی امڑی بھیڑ،پورے عالم میں امن و امان کیلئے دعائیں کی گئی

    جمعۃ الوداع پر مساجد میں نمازیوں کی امڑی بھیڑ،پورے عالم میں امن و امان کیلئے دعائیں کی گئی

    مارچ 14, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    رمضان کی قبولیت کی اصل علامت انسان کی عملی زندگی میں تبدیلی ہے: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    رمضان کی قبولیت کی اصل علامت انسان کی عملی زندگی میں تبدیلی ہے: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    مارچ 14, 2026
    جمعۃ الوداع پر مساجد میں نمازیوں کی امڑی بھیڑ،پورے عالم میں امن و امان کیلئے دعائیں کی گئی

    جمعۃ الوداع پر مساجد میں نمازیوں کی امڑی بھیڑ،پورے عالم میں امن و امان کیلئے دعائیں کی گئی

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist