• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

یمن میں امدادتقسیم کے دوران بھگدڑ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 21, 2023
0 0
A A
یمن میں امدادتقسیم کے دوران بھگدڑ
Share on FacebookShare on Twitter

صنعاء،   یمن کے دارالحکومت صنعاء کے ایک اسکول میں اس وقت کم از کم 100افراد ہلاک ہو گئے جب ماہ رمضان کے موقع پر زکوۃ حاصل کرنے کے لیے جمع ہونے والے لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی۔ زکوۃ اور فطرہ کی یہ رقم عموماً رمضان کے آخری 3 دنوں میں تقسیم کی جاتی ہیں۔ بھگدڑ کے دوران تقریباً 320 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔باب الایمان کے علاقے میں پیش آنے والے اس واقعے کی ویڈیو اور تصاویر میں انتہائی افسوسناک مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق سینکڑوں افراد اس اسکول میں امداد لینے گئے تھے، جو کہ فی کس 9 امریکی ڈالر (5 ہزار یمنی ریال، تقریباً 740 ہندوستانی اور 2500 پاکستانی روپے) تھی۔واضح رہے کہ 2015 میں حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد دارالحکومت کا کنٹرول حوثی باغیوں کے قبضے میں ہے۔ یمنی وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ امداد تقسیم کرنے والوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔صنعاء میں صحت عامہ کے حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جن کے مطابق 13 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے دو عینی شاہدین کے حوالہ سے لکھا کہ حوثی باغیوں نے لوگوں کے ہجوم پر قابو پانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک بجلی کی لائن میں خرابی آئی اور دھماکہ ہو گیا۔یمن 2015 سے شدید بحران کا شکار ہے، جب حوثی باغیوں نے ملک کے بیشتر حصے پر قبضہ کر لیا تھا۔ یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی نے ملک چھوڑ دیا تھا اور سعودی عرب کی قیادت میں عرب ممالک کے اتحاد نے یمن میں مداخلت کی لیکن اس کے بعد سے جنگ جاری ہے۔یمن میں ان جنگوں کی وجہ سے ڈیڑھ لاکھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور 23 ملین افراد جو کہ کل آبادی کا ایک تہائی ہیں، کو کسی نہ کسی شکل میں امداد کی ضرورت ہے۔گزشتہ ہفتے یمن میں جنگ میں شامل فریقین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا تھا جسے ملک کی آٹھ سالہ خانہ جنگی کے خاتمے کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist