• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

کیرالہ کو ملی پہلی ’وندے بھارت ٹرین‘

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 26, 2023
0 0
A A
کیرالہ کو ملی پہلی ’وندے بھارت ٹرین‘
Share on FacebookShare on Twitter

ترواننت پورم: وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر کیرالہ میں موجود ہیں۔ دریں اثنا، انہوں نے منگل (25 اپریل) کو صبح 11:10بجے ترواننت پورم سینٹرل اسٹیشن سے ترواننت پورم اور کاسرگوڈ کے درمیان ریاست کی پہلی وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی۔وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) کے مطابق یہ ٹرین 11 اضلاع سے گزرے گی، جن میں ترواننت پورم، کولم، کوٹائم، ایرناکولم، تھریسور، پالکاڈ، پٹھانمتھیٹا، ملاپورم، کوزی کوڈ، کنور اور کاسرگوڈ شامل ہیں۔پی ایم مودی آج صبح ہی ترواننت پورم پہنچے تھے۔ یہاں وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ یہاں پہنچ کر انہوں نے روڈ شو کر کے لوگوں کا استقبال بھی کیا۔ اس کے بعد وہ سینٹرل ریلوے اسٹیشن کے لیے روانہ ہو گئے۔وندے بھارت ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کرنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے ترواننت پورم میں ڈیجیٹل سائنس پارک کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے ترواننت پورم میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا بھی افتتاح کیا۔ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم 1 سے وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھانے سے پہلے پی ایم مودی نے ٹرین کے ایک ڈبے کے اندر اسکولی بچوں کے ایک گروپ سے بات چیت بھی کی۔ کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان، وزیر اعلیٰ پنارائی وجین اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور بھی وزیر اعظم کے ساتھ موجود تھے۔ اس دوران بچوں نے مودی کو وندے بھارت ٹرین کی اپنی پینٹنگز اور خاکے دکھائے۔پی ایم کو ٹرین کو ہری جھنڈی دکھاتے دیکھ کر دوسری طرف کے پلیٹ فارم پر بھی سینکڑوں لوگ جمع ہو گئے۔ وندے بھارت ایکسپریس ریاستی دارالحکومت کو کیرالہ کے شمالی ترین ضلع کاسرگوڈ سے جوڑے گی۔ پی ایم مودی کے دورے کے لیے ریاست میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    نالندہ ضلع میں الگ الگ حادثات میں 6 ہلاک،ایک درجن سے زائد زخمی

    نالندہ ضلع میں الگ الگ حادثات میں 6 ہلاک،ایک درجن سے زائد زخمی

    مئی 3, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    نالندہ ضلع میں الگ الگ حادثات میں 6 ہلاک،ایک درجن سے زائد زخمی

    نالندہ ضلع میں الگ الگ حادثات میں 6 ہلاک،ایک درجن سے زائد زخمی

    مئی 3, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist