• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بھارتیہ کسان یونین 15مئی سے رام پورمیں چلائے گی تحریک: حسیب

صدّام حسین فیضی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 26, 2023
0 0
A A
بھارتیہ کسان یونین 15مئی سے رام پورمیں چلائے گی تحریک: حسیب
Share on FacebookShare on Twitter

رام پور، بھارتیہ کسان یونین ٹکیت گروپ کی پنچایت کا انعقاد کیا گیا جس کی نظامت تنظیم کے ریاستی سکریٹری صابر علی نے کی۔ریاستی جنرل سکریٹری حسیب احمد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس دوران ریاستی جنرل سکریٹری نے پنچایت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوپی کے کسانوں بالخصوص رام پورضلع کے کسانوں کی حالت خراب ہے ان کے مسائل سننے والا کوئی نہیں ہے۔ کسانوں کی فصلیں تباہ ہو چکی ہیں۔ ژالہ باری اور زیادہ بارش سے ضلع انتظامیہ نے تباہی مچادی، تمام فصلوں کے نام پر لیپا کیا گیا۔اس لیپامیں کسانوں کو جو ان کی فصلوں کا معاوضہ ملنا چاہیے تھا وہ ابھی تک نہیں دیا گیایہ صورتحال ان کی نہیں ہے لیکن پورے اتر پردیش کایہی حال ہے۔محکمہ آبپاشی ہر سال سیلاب سے بچاؤ کے نام پر کروڑوں روپے خرچ کرتا ہے۔ اس کے بعد بھی گاؤ ں والے سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچ نہیں پا رہے ہیں۔ رام پور ضلع میں گزشتہ کئی سالوں سے سیلاب سے بچاؤ کے نام پر کروڑوں کے گھپلے ہو رہے ہیں۔ اس بار ایسا نہیں ہونے دیا جائے گا۔ مغربی اتر پردیش کے تمام اضلاع میں منڈل، ضلع، تحصیل، بلاک سطح پر احتجاج کیا جائے گا۔ 15.05.23 سے کسان تحریک ضلع رام پور سے شروع ہونے جا رہی ہے جو کہ ضلع ہیڈ کوارٹر سے شروع ہوگی اور تحصیل، بلاک سطح سے لے کر گاؤ ں کی سطح تک چلائی جائے گی۔ کسانوں کا استحصال کسی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ضرورت پڑنے پر تنظیم کے قومی صدر اور ریاستی ترجمان کو ضلع رام پور بلا کر کسانوں کے مسائل سے واقف کروایا جائے گا۔ پروگرام کے اختتام پر کسانوں نے ایس ڈی ایم کی طرف سے کسانوں کے مسائل کو نظر انداز کرنے پر ایس ڈی ایم کے خلاف نعرے لگائے۔ اس موقع پر پنچایت کی صدارت ججویر سنگھ رندھاوا، سلامت جان، ریاستی سکریٹری صابر علی، منڈل جنرل سکریٹری یامین خان، منڈل سکریٹری چودھری راجویر سنگھ زبید عالم، منڈل نائب صدر ٹنکو چودھری، لکھویندر سنگھ، راحت خان جگنو ،انل ٹھاکر ،نرسنگھ یادو،خان احمدی قادری چودھری رگھوور سنگھ ،چودھری اجیت سنگھ ،محمد جاوید، شردھا،مہندی حسن ،ارے نیرج تیاگی بھی موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist