• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اجودھیا میں رام مندر”پران پرتیشٹھا”کے موقع پر عروس البلاد ممبئی میں خوف وہراس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 23, 2024
0 0
A A
اجودھیا میں رام مندر”پران پرتیشٹھا”کے موقع پر عروس البلاد ممبئی میں خوف وہراس
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی(یواین آئی)آج اجودھیا میں رام مندر”پران پرتیسٹھا”کے موقع پر عروس البلاد ممبئی میں خوف وہراس چھایارہا،خصوصی طور پر مسلم اکثریتی علاقوں علاقوں میں بھی دہشت کا ماحول رہا،شہر اور مضافاتی علاقوں میں اکادکاواقعہ کے علاوہ مجموعی طور پر امن قائم رہا،البتہ گزشتہ شب دورافتادہ پنویل،میرا روڈاور جوگیشوری کے ملت نگر میں معمولی تصادم کی اطلاعات ہیں۔ شرپسندوں نے ملت نگر میں کاروں اور موٹر بائیک سے زبردستی گھسنے کی کوشش کی ۔ممبئی سمیت مہاراشٹر بھر میں سخت پولیس بندوبست رہا،حکومت مہاراشٹر نے عام تعطیل کا اعلان کیا تھا،جبکہ ریاست کے چار ہزار منادر کے اطراف سرکاری نگرانی میں جشن منایاگیا۔نصف شب کو ٹھیک بارہ بجے پٹاخے داغے گئے اور آتش بازی چھوڑی گئی۔ ذرائع کے مطابق میراروڈمیں امن و امان کی صورتحال کو روکنے کے لیے علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے ۔ مقامی پولیس اہلکاروں کے علاوہ، فسادات کنٹرول پولیس (آر سی پی) کی ایک پلاٹون کو بھی تعینات کیا گیا تھا۔ اجودھیا میں بھگوان رام کی ‘پران پرتیستھا’ یہ واقعہ اتوار کی شب پیش آیا، تاہم صورتحال کو قابو میں لایا گیا۔ پیر کی صبح تک حالات قابو تھے ۔ اطلاعات کے مطابق، چند لوگ مبینہ طور پر بھگوا جھنڈوں سے لیس گاڑیوں سے نعرے لگا رہے تھے ، اس کے بعد ایک مختلف فرقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے مسجد کے پاس نعرے بازی پر اعتراض کیااور ان کے درمیان جھگڑا شروع ہو گیا۔ جس کے بعد جھڑپیں ہوئیں اور غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق 6 افراد کو گرفتار کیاگیا ہے ۔جنوبی ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقوں محمد علی روڈ،بھنڈی بازار،نل بازار ،مدنپورہ ،جے جے اسپتال اور آگرہ پاڑہ میں خوف وہراس کا ماحول دیکھا گیا جبکہ ملے جلے علاقوں میں اقلیتی فرقے نے دکانیں بند رکھیں،اس موقع پر بی جے پی اور شیوسینا شندے گروپ کی شاکھاوں اور اثر والے علاقوں میں لاؤڈ اسپیکر پر گانے بجتے رہے اور بائیک سوار نعرے بازی بھی کرتے رہے اور جگہ جگہ جے شری رام لکھے جھنڈے بھی لگائے گئے تھے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist