• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

منی پور کے حالات میں فی الحال کوئی نرمی نہیں

مسلح کوکی عسکریت پسندوں کے حملے جاری ، دوپولیس سمیت 7؍ ہلاک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 20, 2024
0 0
A A
منی پور کے حالات میں فی الحال کوئی نرمی نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

’’منی پور کے عوام میں بی جے پی حکومت کے خلاف غصہ ، وزیر اعلی کے خلاف عوامی احتجاجی مظاہرے جاری ‘‘

نئی دہلی :منی پور میں گزشتہ کئی مہینوں سے جاری تشدد میں کسی بھی طرح کی کمی نہیں آ رہی ہے بلکہ ایک بار پھر اس میں اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے ۔ منی پور میں ایک مرتبہ پھر اس وقت ہنگامی صورت پیدا ہو گئی جب مسلح کوکی عسکریت پسندوں کے بم دھماکوں اور راکٹ سے چلنے والے گرینیڈ (آر پی جی) حملوں دو پولیس اہلکار اور باپ بیٹے سمیت کل 7؍ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 10؍ دیگر زخمی ہوگئے۔اس تشدد کے پیش نظر بی جے پی حکومت کے خلاف عوام میں روز بروز غصہ بڑھتا جا رہا ہے ۔ یہی نہیں بلکہ صوبہ کے وزیر اعلی کے خلاف عوام کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے ۔ گزشتہ روز خواتین مشعل ریلی کرتے ہوئے وزیر اعلی کی رہائش گاہ تک پہنچ گئی تھیں ۔ علاوہ ازیں کنگچپ، امپھال ویسٹ میں مسلح کوکی عسکریت پسندوں نے منورنجن نامی نوجوان کو قتل کر دیا۔ چار افراد، جن کی شناخت اوینم بامولجاو اور ان کے بیٹے اوینم مانیٹومبا، تھیم سومن اور ننگتھوجام نبڈویپ سنگھ کے طور پر ہوئی، جو ننگتھوکھونگ واٹر سپلائی کے قریب تھے، کو بھی دہشت گردوں نے ہلاک کر دیا۔ علاقے میں کشیدگی ہے۔ وزیر گووند داس نےکونتھوجم متاثرین کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔سرحدی شہر مورہ میں کوکی عسکریت پسندوں کے حملے میں منی پور پولیس کے دو اہلکار ہلاک اور چھ دیگر پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ واضح رہے منی پور میں گزشتہ سال دو فرقوں کے درمیان تنازعہ شروع ہوا تھا جو ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist