• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

برطانوی وزیرِ اعظم کا اسرائیل پر زور

غزہ پر کنٹرول کے ’غلط‘ منصوبے پر نظر ثانی کی جائے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 8, 2025
0 0
A A
برطانوی وزیرِ اعظم کا اسرائیل پر زور
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب:برطانوی وزیرِ اعظم کیئر سٹارمر نے جمعہ کے روز اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ شہر کا کنٹرول سنبھالنے کے لیے اپنا منظور کردہ منصوبہ واپس لے لے۔ اس اقدام کو "غلط” قرار دیتے ہوئے انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اس سے تنازع مزید بڑھے گا۔سٹارمر نے کہا، "تنازعہ ختم کرنے یا قیدیوں کی رہائی کو محفوظ بنانے کے لیے اس کارروائی سے کچھ نہیں ہو گا۔ یہ صرف مزید خونریزی لائے گی۔”وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کے تجویز کردہ اور ان کی سکیورٹی کابینہ کے منظور کردہ ایک منصوبے کے تحت اسرائیلی فوج نے کہا کہ وہ غزہ شہر کا "کنٹرول” سنبھال لے گی جس کے چند گھنٹے بعد سٹارمر کا یہ تبصرہ سامنے آیا۔گہرے ہوتے ہوئے انسانی بحران کے پیشِ نظر سٹارمر کی حکومت اسرائیل سے اپنے مطالبات میں تیزی لا رہی ہے کہ وہ فلسطینی سرزمین پر کشیدگی کم کرے۔انہوں نے جمعہ کے روز کہا، اسرائیل کا غزہ میں اپنی جارحیت مزید بڑھانے کا فیصلہ غلط ہے اور ہم اس پر فوری نظرِ ثانی کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔”انہوں نے مزید کہا، "غزہ میں انسانی بحران ہر روز سنگین ہوتا جا رہا ہے اور حماس کے پاس اسرائیلی قیدی خوفناک اور غیر انسانی حالات میں رہ رہے ہیں۔ ہمیں جس چیز کی ضرورت ہے، وہ جنگ بندی، انسانی امداد میں اضافہ، حماس کے ہاتھوں تمام قیدیوں کی رہائی اور مذاکراتی حل ہے۔”سٹارمر نے کہا، برطانیہ اور اس کے اتحادی "دو ریاستی حل کے حصے کے طور پر خطے میں امن کو محفوظ بنانے کے لیے ایک طویل المدتی منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ لیکن فریقین کی نیک نیتی سے مذاکرات میں شمولیت کے بغیر یہ امکان ہماری آنکھوں کے سامنے معدوم ہو رہا ہے۔ ہمارا پیغام واضح ہے: ایک سفارتی حل ممکن ہے لیکن فریقین کو تباہی کا راستہ چھوڑنا ہو گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist