• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 2, 2024
0 0
A A
بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد : توشہ خانہ 2 ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ 2 ریفرنس میں ایف آئی اے نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کی ضمانت کے ہائیکورٹ فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہائیکورٹ کے ایک جج نے چیمبر میں ضمانت دی، ضمانت میں سپریم کورٹ کے طے کردہ اصولوں کو مد نظر نہیں رکھا گیا۔ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ استغاثہ کا کیس یہ ہے کہ بشریٰ بی بی اپنے شوہر کے ساتھ ملوث ہیں، جیولری سیٹ توشہ خانہ میں جمع نہ کروانے کے شواہد کو مدنظر نہیں رکھا گیا۔درخواست میں مزید کہا گیا کہ سپریم کورٹ طے کر چکی خاتون کا بھی کا کرمنل ریکارڈ ہو ضمانت نہیں مل سکتی، 263 دن کسی کو جیل میں رہنے کی بنیاد پر ضمانت نہیں دی جاسکتی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھڑک اٹھایپر لیک اسکینڈل تنازع

    بھڑک اٹھایپر لیک اسکینڈل تنازع

    مئی 13, 2026
    ہمنت بسوا سرمانے پھر اٹھایا وزارت اعلیٰ کا حلف

    ہمنت بسوا سرمانے پھر اٹھایا وزارت اعلیٰ کا حلف

    مئی 13, 2026
    ’ٹی وی کے‘ ایم ایل اے کو فلور ٹیسٹ میں حصہ لینے سے روکنے کا معاملہ

    ’ٹی وی کے‘ ایم ایل اے کو فلور ٹیسٹ میں حصہ لینے سے روکنے کا معاملہ

    مئی 13, 2026
    مودی کا امرت کال،وش کال میں  تبدیل،22 لاکھ طلبا کی محنت کچل دی:راہل

    مودی کا امرت کال،وش کال میں تبدیل،22 لاکھ طلبا کی محنت کچل دی:راہل

    مئی 13, 2026
    بھڑک اٹھایپر لیک اسکینڈل تنازع

    بھڑک اٹھایپر لیک اسکینڈل تنازع

    مئی 13, 2026
    ہمنت بسوا سرمانے پھر اٹھایا وزارت اعلیٰ کا حلف

    ہمنت بسوا سرمانے پھر اٹھایا وزارت اعلیٰ کا حلف

    مئی 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist