• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 22, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

کیلفورنیا کے گورنرکا ٹرمپ پر مقدمہ چلانے کا اعلان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 10, 2025
0 0
A A
کیلفورنیا کے گورنرکا ٹرمپ پر مقدمہ چلانے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(ہ س)۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کیلیفورنیا کے گورنر اور شہر کے میئر کی خواہشات کے خلاف لاس اینجلس میں مظاہروں کو روکنے کے لیے نیشنل گارڈ کے دستوں کی تعینات کر دیا اور اسے ایک "عظیم فیصلہ” قرار دیا ہے۔ٹرمپ نے ’’ ٹروتھ سوشل ‘‘ نے کہا کہ اگر ہم نے ایسا نہ کیا ہوتا تو لاس اینجلس کو زمین بوس کر دیا جاتا۔ ٹرمپ کی سخت گیر امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان تین دن تک ہونے والی جھڑپوں کے بعد شہر کے کچھ حصوں میں کشیدگی برقرار ہے۔یہ اس وقت ہوا جب کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے اعلان کیا ہے کہ وہ احتجاج کو روکنے کے لیے لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ کے دستے بھیجنے کے حکم پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمہ دائر کریں گے۔ نیوزوم نے ایکس پر لکھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے فائرنگ شروع کر دی اور نیشنل گارڈ کو غیر قانونی طور پر وفاقی بنایا۔ ٹرمپ نے جس حکم پر دستخط کیے اس کا اطلاق صرف کیلیفورنیا پر نہیں ہوتا ہم اس پر مقدمہ کرنے جا رہے ہیں۔یاد رہے لاس اینجلس میں حکام کی جانب سے غیر دستاویزی تارکین وطن کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کے خلاف مسلسل تیسرے روز بھی احتجاج جاری رہا۔ وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف سٹاف سٹیفن ملر نے مظاہروں اور ہنگاموں کو بغاوت کی کارروائی قرار دیتے ہوئے لاس اینجلس پولیس ڈیپارٹمنٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔حکام کے مطابق آٹھ جون کو دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔ پولیس شہر کی مرکزی شاہراہ کو دوبارہ کھولنے کی کوشش کر رہی ہے جس کا ایک حصہ مظاہرین نے بند کر دیا تھا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ جھڑپیں کیں اور ان پر بوتلیں اور پتھر پھینکے۔مظاہرین نے پولیس کی کم از کم پانچ گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔ مظاہرین کے خلاف صدر کی سخت زبان کے باوجود انہوں نے ابھی تک بغاوت ایکٹ 1807 کا قانون نہیں لگایا ہے جو صدر کو شہری بدامنی کو دبانے کے لیے امریکی فوج کو تعینات کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ اگر لاس اینجلس میں تشدد جاری رہتا ہے تو پینٹاگون فعال ڈیوٹی فورسز کو متحرک کرنے کے لیے تیار ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    سماجی تحفظ پنشن 400 کی بجائے اب 1100 روپے

    جون 21, 2025

    یہودی اور صہیونی: ایک فکری، مذہبی اور سیاسی فرق

    جون 21, 2025
    عراق کا اسرائیل کے 50جنگی طیاروں پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کاالزام

    عراق کا اسرائیل کے 50جنگی طیاروں پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کاالزام

    جون 21, 2025
    ٹرمپ کا ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی حمایت کا عندیہ

    ٹرمپ کا ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی حمایت کا عندیہ

    جون 21, 2025

    سماجی تحفظ پنشن 400 کی بجائے اب 1100 روپے

    جون 21, 2025

    یہودی اور صہیونی: ایک فکری، مذہبی اور سیاسی فرق

    جون 21, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist