• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

چار سو پار سیٹ کے نعرے کے ساتھ بی جے پی کا ایک اور اعلان

عام انتخابات سے قبل ملک میں نافذ کیا جائے گا سی اے اے قانون

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 12, 2024
0 0
A A
چار سو پار سیٹ کے نعرے کے ساتھ بی جے پی کا ایک اور اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر داخلہ حکومت ہند امت شاہ نے کہا ہمیں 2024؍کے نتائج پر کوئی شک نہیں ہے ، کانگریس اور دیگر اپوزیشن کی پارٹیاں بھی سمجھ چکی ہیں کہ انھیں اپوزیشن میں ہی بیٹھنا ہے

امت شاہ نے اپنے بیان میں اور کیا کہا
سی اے اے کسی سے شہریت چھیننے والا قانون نہیں ہے
ہمارے مسلمان بھائیوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے
سی اے اے کا مقصد صرف لوگوں کو شہریت دینا ہے
مسلمانوں کو بلا وجہ گمراہ کیا جارہا ہے جو ٹھیک نہیں

نئی دہلی :عام انتخابات 2024؍سے قبل بی جے پی اور مودی حکومت کی جانب سے ایک اور بڑا اعلان کیا گیا ہے ۔ وزیر داخلہ حکومت ہند امت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ لوک سبھا الیکشن سے قبل ملک میں سی اے اے قانون نافذ کر دیا جائے گا ۔اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر ، اتراکھنڈ میں یو سی سی کا نفاذ اور اب سی اے اے کے نفاذ کا اعلان کرکے بی جے پی دعویٰ کر رہی ہے کہ وہ اس مرتبہ 400 ؍سیٹیں جیت کر حکومت تشکیل دے گی ۔ انھوں نے ایک پرائیویٹ نیوز چینل کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) پرروشنی ڈالی ۔انھوں نے کہا کہ اس سے متعلق نوٹیفکیشن انتخابات سے پہلے آئے گا۔ اس سلسلے میں قواعد جاری کرنے کے بعد اسے لوک سبھا انتخابات سے پہلے نافذ کیا جائے گا۔ انھوں نے واضح کیا کہ سی اے اے کسی سے شہریت چھیننے والا قانون نہیں ہے۔ ہمارے مسلمان بھائیوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ اکسایا جا رہا ہے۔ سی اے اے صرف ان لوگوں کو شہریت دینا ہے جو پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش میں ظلم و ستم کا سامنا کرنے کے بعد یہاں آئے ہیں۔ یہ کسی کی ہندوستانی شہریت چھیننے کا قانون نہیں ہے۔امت شاہ نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی آئندہ لوک سبھا انتخابات میں 300؍ سے زیادہ سیٹیں حاصل کرے گی جبکہ این ڈی اے کو 400؍ سے زیادہ سیٹیں ملیں گی۔ انھوں نے کہا کہ عام انتخابات کے نتائج پر کوئی شک نہیں یہاں تک کہ کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیاں بھی سمجھ چکی ہیں کہ انہیں دوبارہ اپوزیشن میں بیٹھنا پڑے گا۔ امت شاہ نے کہا کہ ہم نے آئین کے آرٹیکل 370؍ کی بیشتر دفعات کو ختم کر دیا، جس نے جموں و کشمیر کی سابقہ ریاست کو خصوصی درجہ دیا تھا۔ اس لیے ہمیں یقین ہے کہ ملک کے عوام بی جے پی کو 370؍ اور این ڈی اے کو 400؍ سے زیادہ سیٹوں سے نوازیں گے۔پروگرام کے دوران ان سے راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی)، شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) اور کچھ دیگر علاقائی جماعتوں کے قومی جمہوری اتحاد میں شامل ہونے کے امکان کے بارے میں پوچھا گیا۔ اس پر وزیر داخلہ نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) خاندانی منصوبہ بندی میں یقین رکھتی ہے، لیکن سیاست میں نہیں۔ جب ایس اے ڈی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ بات چیت چل رہی ہے لیکن ابھی تک کچھ طے نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ 2024 کے انتخابات این ڈی اے اور اپوزیشن اتحاد کے درمیان نہیں بلکہ ترقی اور محض نعرے لگانے والوں کے درمیان ہوں گے۔کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی ’بھارت جوڑو نیا یاترا‘ کے بارے میںامت شاہ نے کہا کہ نہرو-گاندھی خاندان کو اس طرح کے مارچ کے ساتھ آگے بڑھنے کا کوئی حق نہیں ہے کیونکہ ان کی پارٹی 1947؍ میں ملک کی تقسیم کے لیے ذمہ دار تھی۔پارلیمنٹ میں حکومت کے ذریعہ پیش کردہ وائٹ پیپر پروزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ یہ ضروری ہے کیونکہ ملک کو یہ جاننے کا پورا حق ہے کہ کانگریس کی قیادت والی یو پی اے نے 2014؍ میں اقتدار کھونے سے پہلے کیا غلط کیا تھا۔ دس سال بعد ہماری حکومت نے معیشت کو بحال کیا ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کاری آئی ہے کوئی کرپشن نہیں ہے۔ اس لیے یہ وائٹ پیپر شائع کرنے کا صحیح وقت ہے۔ایودھیا میں رام مندر کے معاملے پر انھوں نے کہا کہ ملک کے لوگ 500-550 ؍سال سے مانتے تھے کہ بھگوان رام کی پیدائش جس جگہ ہوئی تھی وہاں مندر بننا چاہیے۔ لیکن خوشامد کی سیاست اور امن و امان کا حوالہ دیتے ہوئے رام مندر کی تعمیر کی اجازت نہیں دی گئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    اپریل 22, 2026
    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    اپریل 22, 2026
    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں  گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اپریل 22, 2026
    گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا  اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

    گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

    اپریل 22, 2026
    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    اپریل 22, 2026
    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    اپریل 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist