• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

جی سی سی وزرا کونسل کا شاہ سلمان کے خلیجی اقدام کو عملی جامہ پہنانے پر زور

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 11, 2024
0 0
A A
جی سی سی وزرا کونسل کا شاہ سلمان کے خلیجی اقدام کو عملی جامہ پہنانے پر زور
Share on FacebookShare on Twitter

قطر:خلیج تعاون کونسل کے ملکوں کی وزارتی کونسل نے مشترکہ خلیجی کارروائی کو مضبوط بنانے کے حوالے سے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ویژن کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ اس ویژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے تعاون کونسل کے فریم ورک، جس نے تمام شعبوں میں جی سی سی ممالک کے درمیان انضمام کے نظام کو مکمل کرنے کے لیے ضروری بنیادیں رکھی تھیں، کو اپنانے کا کہا گیا۔
خادم حرمین شریفین کے ویژن کو سپریم کونسل نے دسمبر 2015 میں اپنے 36 ویں اجلاس میں اپنایا تھا۔ اس کا مقصد تعاون کی رفتار کو تیز کرنا اور سکیورٹی اور فوجی باہمی انحصار کے اقدامات کو آگے بڑھانا ہے۔ تاکہ اس کے نتیجے میں سکیورٹی کی تکمیل ہوسکے۔ کونسل کے ممالک کے درمیان دفاعی نظام خطے کو درپیش بیرونی چیلنجوں کی راہ میں ایک ناقابل تسخیر رکاوٹ ہے۔
اس ویژن کا مقصد خلیج تعاون کونسل کے بین الاقوامی موقف اور علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں اس کے کردار کو بڑھانا اور ایسی سٹریٹجک اور اقتصادی شراکت داری حاصل کرنا بھی ہے جس سے جی سی سی ممالک اور خطے کے شہریوں کو فائدہ بھی پہنچے۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی نیابت کرتے ہوئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 43 ویں خلیجی سربراہی کانفرنس کی اپنی صدارت کے دوران ریاض میں کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں گلف ایکشن کی ترقی تیز کرنے کے لیے دوسرے اور نئے مرحلے کا آغاز کرنے کے اپنے ملک کے ارادے کی تصدیق کی تھی۔
ولی عہد نے اس وقت کہا کہ مشترکہ خلیجی کارروائی کو مضبوط بنانے کے حوالے سے خادم حرمین شریفین کے ویژن، جسے سپریم کونسل نے 2015 میں منظور کیا تھا، نے علاقائی اور عالمی سطح پر خلیج تعاون کونسل کے سٹریٹجک کردار کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس ویژن کے ذریعے اقتصادی، سماجی، سکیورٹی، عسکری اور سیاسی شعبوں میں ترقی کی رفتار تیز کی گئی۔
انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ سات سالوں میں ہونے والی اہم پیش رفت بھی جی سی سی ممالک کے اپنائے گئے ترقیاتی ویژن اور اقتصادی تبدیلی کے منصوبوں پر عمل درآمد کے نتیجے میں ہوئی ہے۔
مملکت کا ارادہ ہے کہ خادم حرمین شریفین کے ویژن کا دوسرا مرحلہ پیش کیا جائے۔ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل، تیز رفتار اقتصادی ترقی اور سماجی اور ثقافتی ترقی جس کا ہمارے ممالک سامنا کر رہے ہیں۔ اس سب کے لیے تمام علاقوں میں خلیج تعاون کونسل کے نظام کی سٹریٹجک صلاحیتوں کی مسلسل ترقی کی ضرورت ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں  تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    مارچ 18, 2026
    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    مارچ 18, 2026
    بہار میں اقتدار کی نئی بساط اور بی جے پی کی حکمتِ عملی

    بہار میں اقتدار کی نئی بساط اور بی جے پی کی حکمتِ عملی

    مارچ 18, 2026
    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    مارچ 18, 2026
    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں  تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    مارچ 18, 2026
    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    مارچ 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist