• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران اور بین الاقوامی جوہری ادارے کے درمیان تعاون کے فریم ورک پر اتفاق

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 10, 2025
0 0
A A
ایران اور بین الاقوامی جوہری ادارے کے درمیان تعاون کے فریم ورک پر اتفاق
Share on FacebookShare on Twitter

تہران:(ایجنسی)ایران نے بین الاقوامی جوہری ادارے ‘آئی اے ای اے کے ساتھ از سر نو تعاون کے لیے ایک فریم ورک پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق منگل کے روز کیا گیا ہے۔جون میں اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد ایران نے تعاون کا سلسلہ روک دیا تھا اور مذاکراتی و معائنہ کاری کا عمل تعطل کا شکار ہوگیا تھا۔اس نئے اتفاق رائے کے لیے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے علاوہ انٹرنیشنل اٹامک انرجی کے چیف رافیل گروسی نے قاہرہ میں دستخط کیے ہیں۔رافیل گرسی نے اس واقعہ کو درست سمت میں ایک اہم قدم قرار دیا اور اسے سراہا ہے۔اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے بعد ایران بین الاقوامی جوہری ادارے پر اس لیے تنقید کرتا رہا ہے کہ اس نے اسرائیل اور امریکہ کے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کی مذمت نہیں کی۔اب ایران کا کہنا ہے کہ مستقبل میں اس ادارے کے ساتھ تعاون کی ایک نئی شکل سامنے آئی ہے۔ فریقین نے اس امر پر باہم افہام و تفہیم پیدا کی ہے کہ نئے حالات کے درمیان انہوں نے ایک دوسرے کے ساتھ کس طرح تعاون کرنا ہے اور کس طرح بہتری کی طرف بڑھنا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ریاستی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا امریکہ و صیہونی رجیم ہمارے ملک کے پرامن جوہری پروگرام کے خلاف ہیں اور اس لیے انہوں نے ہماری جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ایران کے جوہری ادارے سے تعاون کی معطلی کا مطلب یہ تھا کہ نئے سرے سے اس بندوبست کے لیے ملک کی سلامتی کے اعلیٰ ترین فورم کی طرف سے اجازت ملنے پر بین الاقوامی جوہری ‘واچ ڈاگ کے معائنہ کار معائنہ کر سکیں گے ۔ایران پر الزام ہے کہ وہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس لیے یورینیئم افزودگی کے معاملے میں اس حد کو عبور کر چکا ہے جو خطرے کی طرف جاتی ہے۔تاہم ایران ان الزامات کی تردید کرتا ہے اور اس کا اصرار ہے کہ اس کا جوہری پروگرام سول مقاصد کے لیے ہے، ہتھیار بنانے کے لیے نہیں۔بین الاقوامی جوہری ادارے نے بھی تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ ٹیکنیکل امور پر ایک معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔اس سلسلے میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران رافیل گروسی اور عباس عراقچی نے کہا ہمیں امید ہے کہ یہ معاہدہ اب دو طرفہ تعلقات میں بہتری کا نکتہ آغاز بنے گا۔ایرانی وزیر خارجہ نے اس موقع پر مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے بھی ملاقات کی جنہوں نے اس معاہدے کو ایک مثبت پیش رفت قرار دیا۔صدر السیسی نے کہا یہ معاہدہ مذاکرات کی طرف واپسی کی راہ ہموار کرے گا۔ جس کے نتیجے میں توقع کی جاتی ہے کہ ایرانی جوہری پروگرام کے حوالے سے ایک پر امن سیٹلمنٹ ممکن ہو جائے گی۔تہران کے ساتھ معاملات کے معطل ہوجانے کے بعد بین الاقوامی جوہری ادارے کے معائنہ کار ایران سے واپس چلے گئے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    اپریل 28, 2026
    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    اپریل 28, 2026
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist