• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

کویتی ولی عہد الشیخ صباح الخالد کل منگل کو سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 11, 2024
0 0
A A
کویتی ولی عہد الشیخ صباح الخالد کل منگل کو سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے
Share on FacebookShare on Twitter

کويت:کویت نیوز ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ کویتی ولی عہد الشیخ صباح خالد الحمد المبارک آل صباح اور ان کے ہمراہ وفد کل سعودی عرب کا سرکاری دورہ کرے گا۔
کویت کا ولی عہد منتخب ہونے کے بعد شہزادہ الشیخ صباح خالد آل صباح کا سعودی عرب کا یہ پہلا دورہ ہے۔ وہ حال ہی میں برادر ریاست کویت کے ولی عہد مقرر کیے گئے تھے۔
سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے چند روز قبل الشیخ صباح الخالد کو ریاست کویت کا ولی عہد مقرر کئے جانے پر مبارک باد پیش کی تھی۔اس وقت سعودی ولی عہد نے کویت کے ولی عہد کی کامیابی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ توقع ہے کہ یہ تقرری دونوں برادر ممالک کے درمیان قائم تاریخی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے میں مدد گار ثابت ہوگی۔
کویت کے ولی عہد نے شہزادہ محمد بن سلمان کے مخلصانہ برادرانہ جذبات کے لیے ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور کویت دو طرفہ تعاون اور تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے کام جاری رکھیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بنارس میں 6 مسجدوں کو ہٹانے کی ڈیڈ لائن مقرر

    بنارس میں 6 مسجدوں کو ہٹانے کی ڈیڈ لائن مقرر

    مئی 17, 2026
    بابری مسجد فیصلہ اورعبادت گاہ قانون 1991 پر تحقیقی رپورٹ جاری

    بابری مسجد فیصلہ اورعبادت گاہ قانون 1991 پر تحقیقی رپورٹ جاری

    مئی 17, 2026
    علم، فکر اور اردو تہذیب کا روشن جشن

    علم، فکر اور اردو تہذیب کا روشن جشن

    مئی 17, 2026
    لاجسٹک میں دہلی نمبر ون ،اب گرین فریٹ کوریڈور کی تیاری: وزیر اعلیٰ

    لاجسٹک میں دہلی نمبر ون ،اب گرین فریٹ کوریڈور کی تیاری: وزیر اعلیٰ

    مئی 17, 2026
    بنارس میں 6 مسجدوں کو ہٹانے کی ڈیڈ لائن مقرر

    بنارس میں 6 مسجدوں کو ہٹانے کی ڈیڈ لائن مقرر

    مئی 17, 2026
    بابری مسجد فیصلہ اورعبادت گاہ قانون 1991 پر تحقیقی رپورٹ جاری

    بابری مسجد فیصلہ اورعبادت گاہ قانون 1991 پر تحقیقی رپورٹ جاری

    مئی 17, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist