• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, نومبر 23, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

شعبہ فارسی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایم اے۔ اور بی اے سال آخر کے طلبا کو الوداعیہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 24, 2023
0 0
A A
شعبہ فارسی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایم اے۔ اور بی اے سال آخر کے طلبا کو الوداعیہ
Share on FacebookShare on Twitter

جانئی دہلی، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ فارسی میں بزم طلبا نے ایم۔ اے۔ اور بی۔ اے۔ سال آخر کے طلبا کے لئے الوداعیہ تقریب کا انعقاد کیا جس میں شعبہ کے تمام طلبا نے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی اور کلچرل پراگراموں میں حصہ لیا۔
جلسہ کی ابتداطالب علم شکیل الرحمن کی تلاوت کلام پاک سے ہوئی۔ پروفیسر عبدالحلیم صدر شعبہ فارسی نے طلبا کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال بہت سے طلبا اپنی تعلیم مکمل کرکے مختلف میدانوں میں اپنی خدمات انجام دیتے ہیں ۔ آج کے طلبہ کل کے استاد ہوں گے ۔ استاد و طالب علم کا رشتہ ہمیشہ قائم رہتا ہے ، ان کا دروازہ طلبا کے لئے ہمیشہ کھلا رہتا ہے یہاں سے جانے کے بعد تعلیمی سلسلہ منقطع نہیں ہوتا بلکہ زندگی کے ہرموڑ پر اپنے استاد سے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں ، اپنے مادر علمی اور اس کے احسانات کو فراموش نہیں کرنا چاہئے بلکہ ہمیشہ اس سے محبت کرنی چاہئے اور رابطہ میں رہنا چاہئے۔ ڈاکٹر سید کلیم اصغر نے کہا استاد ، طالب علم اور مادر علمی کا ایک رشتہ ہے جو ہمیشہ قائم رہتا ہے اور باہمی تعلق اور انسیت ہمیشہ باقی رہتی ہے جو وقت کے گذرنے کے ساتھ کبھی کم نہیں ہوتی۔ ڈاکٹر محسن علی نے طلبا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا یہ زمانہ طالب علمی کا ایک بیش قیمتی وقت ہے جو آج کل موبائل میں زیادہ ضائع ہورہاہے ۔ ہمیں وقت کی قدر کرنی چاہئے تاکہ مستقبل میں اس گذرے ہوئے وقت پر افسوس نہ ہو۔ ڈاکٹر زہرا خاتون نے بھی طلبا کو نصیحت کی اور کہا آج رنج و خوشی کا ملا جلا ماحول ہے اگر طلبا کے تعلیم مکمل کرکے ایک نئی زندگی شروع کرنے کی خوشی ہے تو کئی سال کا تعلق ختم ہونے کا غم بھی ہے۔ بہر حال میں دعا گو ہوں کہ آپ یہاں سے جاکر ایک کامیاب زندگی گذاریں اور اللہ تعالیٰ آپ کو ہرمیدان میں کامیابی عطا فرمائے۔ اس موقع پر ایم۔ اے۔، بی۔ اے۔ اور پی۔ جی۔ ڈپلو این ایرانولوجی کے طلبا کو سرٹیفکیٹ اور مومنٹو دیے گئے۔ مسٹر اور مس فیئرویل کا بھی انتخاب عمل میں آیا۔ ایم۔ اے۔ میں سید دانش علی مسٹر فیئرویل اور واسعہ ارشاد کو مس فیئرویل منتخب کیا گیا ، بی۔ اے۔ میںرمان خان مسٹر فیئرویل اور نورین مس فیئرویل منتخب ہوئے۔ شرکت کرنے والوں میں ڈاکٹر احمد حسن، ڈاکٹر یاسرعباس،ڈاکٹر تصور مہدی، ڈاکٹر نوید جعفری، شرف الدین، محمد اکرم ، یاسمین فردوس اور فارسی کے علاوہ دوسرے شعبہ جات کے طلبا نے بھی شرکت کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    نومبر 13, 2025
    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    نومبر 13, 2025
    روس میں130 یوکرینی ڈرون گِرا دیئے گئے

    روس میں130 یوکرینی ڈرون گِرا دیئے گئے

    نومبر 13, 2025
    امریکہ : ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام سے وابستہ 32 شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد

    امریکہ : ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام سے وابستہ 32 شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد

    نومبر 13, 2025
    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    نومبر 13, 2025
    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    نومبر 13, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist