• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جنوری 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

سری لنکا کے لاکھوں لوگوں کو مالی امداد کی ضرورت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 28, 2022
0 0
A A
سری لنکا کے لاکھوں لوگوں کو مالی امداد کی ضرورت
Share on FacebookShare on Twitter

کولمبو، سری لنکا کے وزیر خزانہ رنجیت سیامبالاپتیا نے جمعہ کو کہا کہ ملک کے 58 فیصد خاندانوں میں سے تقریباً 40 لاکھ خاندان موجودہ معاشی بحران کے درمیان زندہ رہنے کے لیے سماجی بہبود کی مختلف اسکیموں کے تحت حکومت سے مالی امداد کے خواہاں ہیں۔ ڈیلی مرر اخبار نے مسٹر سیامبالاپٹیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ "اس وقت 22,78,817 خاندان مختلف سماجی بہبود کی اسکیموں کے تحت شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 10,33,940 خاندان ہیں جنہوں نے پراسپریٹی الاؤنس کے لیے درخواست دی ہے ۔ مجموعی طور پر 39,11,757 خاندان جو کہ ملک میں 57.5 فیصد ہیں زندہ رہنے کے لیے مالی امداد کے خواہاں ہیں اور موجودہ مشکل وقت میں ان کی مدد کرنا ہماری ذمہ داری ہے ۔وزیر نے کہا کہ اشیائے خوردونوش کی مہنگائی تقریبا 100 فیصد ہے لہٰذا ایک ہی آپشن ہے کہ ٹیکسوں میں اضافہ کیا جائے تاکہ ضرورت مند خاندانوں کی مالی مدد کی جا سکے کیونکہ روپیہ پرنٹ کرنے سے مہنگائی بڑھے گی۔انہوں نے کہا کہ رواں سال ستمبر میں 171.45 ارب روپے کا ریونیو موصول ہوا لیکن اخراجات 406.61 ارب روپے یا ریونیو سے 237 فیصد زیادہ ہیں جس میں 237.65 ارب روپے کے ریکرینگ اخراجات شامل ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خامنہ ای کی طرف سے ملک گیر احتجاجات کی مذمت

    خامنہ ای کی طرف سے ملک گیر احتجاجات کی مذمت

    جنوری 11, 2026
    ٹرمپ نے گرین لینڈ پر قبضے کے لیے روس اور چین کا بہانہ پیش کردیا

    ٹرمپ نے گرین لینڈ پر قبضے کے لیے روس اور چین کا بہانہ پیش کردیا

    جنوری 11, 2026
    عالمی نظام کو لٹیروں کا غول بننے سے روکنا ہوگا

    عالمی نظام کو لٹیروں کا غول بننے سے روکنا ہوگا

    جنوری 11, 2026
    کمر کی چوٹ کے باعث فونسیکا ایڈیلیڈ میں نہیں کھیل سکیں گے

    کمر کی چوٹ کے باعث فونسیکا ایڈیلیڈ میں نہیں کھیل سکیں گے

    جنوری 11, 2026
    خامنہ ای کی طرف سے ملک گیر احتجاجات کی مذمت

    خامنہ ای کی طرف سے ملک گیر احتجاجات کی مذمت

    جنوری 11, 2026
    ٹرمپ نے گرین لینڈ پر قبضے کے لیے روس اور چین کا بہانہ پیش کردیا

    ٹرمپ نے گرین لینڈ پر قبضے کے لیے روس اور چین کا بہانہ پیش کردیا

    جنوری 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist