• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اکتوبر 15, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

بلند حوصلے کو سلام، ہاتھوں کے بغیر تیراکی میں جیتا تین گولڈ میڈل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 4, 2024
0 0
A A
بلند حوصلے کو سلام، ہاتھوں کے بغیر تیراکی میں جیتا تین گولڈ میڈل
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس ( آئی این ایس انڈیا ) پیرس پیرالمپکس 2024 کافی جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے۔ کھیلوں کے اس میگا ایونٹ میں کھلاڑی جسمانی طور پر معذور ہونے کے باوجود شاندار کھیل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ جس کو دیکھ کر کئی لوگ حیران بھی ہو رہے ہیں اور کچھ لوگ ان کھلاڑیوں کے مداح بھی بن رہے ہیں۔ایسا ہی ایک ایتھیلیٹ برازیل کا ہے جو دونوں ہاتھوں سے معذور ہونے کے باوجود تیراکی کرکے اپنے ملک کا نام روشن کر رہا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ عام لوگوں کی سمجھ سے یہ پرے ہے کہ کوئی بھی شخص بغیر ہاتھ کے کیسے تیراکی کر سکتا ہے۔لیکن برازیل کے تیراک گیبریل زینہو نے پیرس پیرالمپکس میں اپنا تیسرا گولڈ میڈل جیت کر نہ صرف تاریخ رقم کی بلکہ لوگوں یہ بھی بتا دیا کہ بغیر ہاتھ کے بھی تیراکی ممکن ہے۔ پیرس پیرا اولمپکس کا تیسرا تیراکی کا گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد ہجوم نے ان کے لیے خوب تالیاں بھی بجائی۔22 سالہ نوجوان، جس کے بازو یا ہاتھ نہیں ہیں اور جس کی ٹانگیں ٹوٹی ہوئی ہیں، نے 100 میٹر بیک اسٹروک اور 50 میٹر بیک اسٹروک میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد 200 میٹر فری اسٹائل کے ایس ٹو کیٹیگری میں بھی گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی۔گیبریل جیرالڈو ڈوس سانتوس آراو?جو جسے گیبریل زینہو بھی کہا جاتا ہے، نے 200 میٹر فری اسٹائل سوئمنگ کے فاصلے کو 3 منٹ 58.92 سیکنڈ طے کرکے گولڈ حاصل کیا۔ اس سے انھوں نے ٹوکیو 2020 میں دو سونے اور ایک چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔واضح رہے کہ ایس ٹو زمرے میں وہ تیراک شرکت کرتے ہیں جن کے پیر اور ہاتھ بہت زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ یہ تیراک زیادہ تر اپنے بازؤں اور کندھوں سے پیدا ہونے والی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے تیرتے ہیں۔ایسی ہی ایک ایتھیلیٹ بھارت کی شیتل دیوی ہے جس کے پاس دونوں ہاتھ نہیں ہیں لیکن پھر بھی وہ تیر اندازی کر رہی ہے اور پیرس پیرالمپکس میں کانسے کا تمغہ جیت کر سب کو حیران کر دیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    اکتوبر 10, 2025
    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    اکتوبر 10, 2025
    سوڈان کے الفشر میں مسجد پر نیم فوجی حملے میں 13 افراد ہلاک

    سوڈان کے الفشر میں مسجد پر نیم فوجی حملے میں 13 افراد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025
    ونیزویلا نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

    ونیزویلا نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

    اکتوبر 10, 2025
    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    اکتوبر 10, 2025
    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    اکتوبر 10, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist