• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

متھرا شاہی عیدگاہ کے سروے پر سپریم کورٹ نے لگائی پابندی

ہندو فریق کو لگا دھچکا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 17, 2024
0 0
A A
متھرا شاہی عیدگاہ کے سروے پر سپریم کورٹ نے لگائی پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: /سماج نیوز سروس :متھرا شاہی عیدگاہ کے سروے کرائے جانے کے معاملہ میں ہندو فریق کو اس وقت زوردار دھچکا لگا جب سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگا دی ۔سپریم کورٹ کے فیصلے سے جہاں مسلم فریقین میں خوشی پائی جا رہی ہے وہیں دوسری طرف ہندو فریقین کو مایوسی ہاتھ لگی ہے۔ علاوہ ازیں مقدمہ کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کہا کہ ہائی کورٹ درخواستوں کے برقرار رہنے کے خلاف مسجد کے فریق کی درخواست کی سماعت کرے۔اس سے قبل سروے سے متعلق حکم الہ آباد ہائی کورٹ نے دیا تھا، جب کہ شاہی عیدگاہ کمیٹی نے متھرا کی ضلع عدالت سے تمام مقدمات کو ہائی کورٹ منتقل کرنے کی مخالفت کی ہے۔ اس معاملے پر اگلی سماعت اب 23 جنوری 2024 کو ہوگی۔ واضح ہو کہ الہ آباد ہائی کورٹ نے 14 دسمبر 2023 کو متھرا کے شری کرشن جنم بھومی مندر کیس میں اپنا فیصلہ سنایا تھا۔اس وقت ہائی کورٹ نے متھرا میں شری کرشنا جنم بھومی مندر اور شاہی عیدگاہ مسجد کے تنازعہ کی متنازعہ جگہ پر سروے کو منظوری دے دی تھی۔ عدالت نے متنازعہ اراضی کا سروے ایڈووکیٹ کمشنر کے ذریعے کروانے کی مانگ کو بھی منظور کر لیا۔ اپنے فیصلے میں عدالت نے متھرا کے متنازعہ احاطے کا ایڈوکیٹ کمشنر کے ذریعے گیان واپی تنازعہ کی طرز پر سروے کرانے کا حکم دیا تھا۔ یہ عرضی شری کرشنا ویراجمان اور سات دیگر نے ایڈوکیٹ ہری شنکر جین، وشنو شنکر جین، پربھاش پانڈے اور دیوکی نندن کے ذریعے دائر کی تھی۔ جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھگوان کرشن کی جائے پیدائش اس مسجد کے نیچے موجود ہے جس کے کافی سارے شواہد موجود ہیں جو ثابت کرتی ہیں کہ وہ مسجد ہندو مندر ہے۔ہندو فریق کے وکیل وشنو شنکر جین کے مطابق ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہاں کمل کی شکل کا ستون ہے جو ہندو مندروں کی ایک خصوصیت ہے اور شیش ناگ کی شبیہ بھی ہے، جو ہندو دیوتاؤں میں سے ایک ہے جس نے پیدائش کے بعد بھگوان کی حفاظت کی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist