• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, فروری 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی؛ 12 افراد ہلاک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 4, 2024
0 0
A A
تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی؛ 12 افراد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس: فرانس کے شمالی ساحل پر تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 12 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں جب کہ 53 کو بچالیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بدقسمت کشتی میں 70 سے زائد تارکین وطن سوار تھے جو انگلش چینل پر فرانس کے کیپ گریسنیز ساحل سے تقریباً 5 کلومیٹر (3 میل) دوری پر ڈوب گئی۔
یہ کشتی افریقی ممالک سے تارکین وطن کو لے کر یورپی ممالک کی جانب بڑھ رہی تھی جس میں زیادہ تر ایریٹیریا کے باشندے سوار تھے۔ مرنے والوں میں 10 خواتین اور بچے تھے۔سرچ آپریشن میں 3 ہیلی کاپٹرز اور 4 کشتیوں نے حصہ لیا جس کے دوران 12 افراد کی لاشیں ملی ہیں جب کہ 50 سے زائد کو بحفاظت نکالا گیا جنھیں طبی امداد کی اشد ضرورت تھی۔ کئی کی حالت نازک ہے۔
خیال رہے کہ یہ میری ٹائم سیکٹر دنیا کے مصروف ترین علاقوں میں سے ایک ہے یہاں سے روزانہ 600 سے زائد تجارتی بحری جہاز گزرتے ہیں اور یہاں موسم اکثر خراب رہتا ہے ہیں یہاں تک کہ جب سمندر پرسکون نظر آتا ہے تب بھی یہاں سفر خطرناک ہے۔
اس کے باوجود گزشتہ برس تقریباً 30 ہزار تارکین وطن چھوٹی کشتیوں میں انگلش چینل عبور کر کے برطانیہ پہنچے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    معاہدہ نہ ہوا تو حقیقت سامنے آ جائے گی: ٹرمپ

    معاہدہ نہ ہوا تو حقیقت سامنے آ جائے گی: ٹرمپ

    فروری 3, 2026
    پاکستان میں 145 بلوچ جنگجو مارے گئے

    پاکستان میں 145 بلوچ جنگجو مارے گئے

    فروری 3, 2026
    واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی

    واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی

    فروری 3, 2026
    ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کی تیسری سب سے بڑی جیت

    ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کی تیسری سب سے بڑی جیت

    فروری 3, 2026
    معاہدہ نہ ہوا تو حقیقت سامنے آ جائے گی: ٹرمپ

    معاہدہ نہ ہوا تو حقیقت سامنے آ جائے گی: ٹرمپ

    فروری 3, 2026
    پاکستان میں 145 بلوچ جنگجو مارے گئے

    پاکستان میں 145 بلوچ جنگجو مارے گئے

    فروری 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist