• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 12, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

جامعہ ہمدردمیںمیگاجاب فیئرمنعقدکرنے کااعلان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 14, 2024
0 0
A A
جامعہ ہمدردمیںمیگاجاب فیئرمنعقدکرنے کااعلان
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، پریس ریلیز،ہماراسماج:حکیم عبدالحمیدکے قائم کردہ بزنس اینڈامپلائمنٹ بیورو(بی ای بی)کی جانب سے اے ایم پی ممبئی کے اشتراک سے ایک بارپھرجامعہ ہمدردمیںمیگاجاب فیئرمنعقدکرنے کااعلان کیاگیا۔اس سلسلے میںآج یہاںجامعہ ہمدردکے کنوینشن سینٹرمیںمنعقدپریس کانفرنس کوخطاب کرتے ہوئے جامعہ ہمدردکے وائس چانسلرپروفیسر(ڈاکٹر)ایم افشارعالم نے کہاکہ جامعہ ہمدردکے بانی حکیم عبدالحمیدنیغرباء اورمساکین کی امدادکے ساتھ ساتھ قوم کے نوجوانوںکوتعلیم کی ترغیب دے کر نئی نسل کی مہارت کوفروغ دینے کے لئے 1972میں’بزنس اینڈامپلائمنٹ بیورو‘نام سے ایک غیرمنافع بخش تنظیم بنائی تھی جس کامقصدروزگارحاصل کرنے کے لئیایک آسان پلیٹ فارم فراہم کرناتھا۔ انہوں نے کہاکہ آج ہم بی ای بی کے سیکریڑی ساجداحمداور کی رہنمائی میںحکیم صاحب کے خوابوں کوشرمندۂ تعبیرکرنے میںمصروف عمل ہیں۔پروفیسرافشارعالم نے مزیدکہاکہ کئی تعلیمی اداروںکے دورے کے دوران میںنے دیکھاکہ حکیم عبدالحمیدکے شاہکارجامعہ ہمدردکوآج کئی یونیورسٹیزکے مقابلے زیادہ اہم مقام حاصل ہے۔انہوںنے کہاکہ اسی طرح بی ای بی سماج کے ان طبقات کے لئے کام کررہاہے جن کوکوئی نہیںپوچھتاہے اورانہیںکو سب سے زیادہ مددکی ضرورت ہوتی ہے۔اس لئے کمبل اورراشن تقسیم کے ساتھ ہی ضرورت مندطلباء کواسکالرشپ اورخودروزگارکاموقع فراہم کیاجارہاہے۔اس کے علاوہ بی ای بی کی جانب سے مختلف اسکیموںکے تحت خواتین اورنوجوانوںکوروزگارکی تربیت بھی دی جاتی ہے تاکہ وہ اپنے پیروںپرکھڑے ہوسکیں۔مسٹرعالم نے کہاکہ ان تمام کاموںمیںحکیم عبدالحمیدکے فرزندساجداحمد اورحماداحمدکابہت سپورٹ ملتاہے جس کی وجہ سے بی ای بی کی جانب سے پورے سال قوم کے لئے بے لوث خدمات انجام دی جاتی ہیں۔بی ای بی کے ایکزیکیوٹیوسکریٹری شوکت مفتی نے حکیم عبدالحمیدکویادکرتے ہوئے کہاکہ مرحوم کے ذریعہ لگایاگیاپودہ آج تناوردرخت بن چکاہے جولگاتارقوم کوفیضیاب کررہاہے۔انہوںنے کہاکہ بی ای بی کی جانب سے اب تک8جاب فیئرلگائے جاچکے ہیںجس میں ہزاروں نوجوانوںکوروزگارملاہے اس سے حوصلہ پاکر17فروری کوجامعہ ہمدردمیں9 ویں میگا جاب فیئرکاانعقادکیاجارہاہے۔فیئرمیں80سے 90کمپنیاںحصہ لے رہی ہیںجن کے پاس مختلف قسم کی ہزاروںنوکریاںہیں۔انہوںنے بتایاکہ میگاجاب فیئرکے لئے بلاتفریق مذہب روزگارکے متلاشی تمام نوجوانوںکے لئے رجسٹریشن فری ہے اس میں دہلی اورملک کے کسی بھی علاقے کے نوجوان آکراپنی صلاحیت اورمرضی کے مطابق نوکری کاانتخاب کرسکتے ہیں۔۔انہوںنے بتایاکہ ہرشخص کوکم ازکم10بایوڈاٹاکے ساتھ قسمت آزمائی کاموقع دیاجائے گا۔مسٹرشوکت مفتی نے کہاکہ حکیم عبدالحمیدکے نقش قدم پرچلتے ہوئے یہ پروگرام صرف فلاح وبہبودکے لئے کررہے ہیںاس میںکسی کمرشیل سوچ کاکوئی دخل نہیںہے۔پریس کانفرنس میںاے ایم پی کے فاروق صدیقی نے کہاکہ ہماری آرگنائزیشن کامقصدعوام کی بہبودکے لئے کام کرناہے اوراسی لئے اب تک ہم نے ملک کے کئی حصوںمیںجاب فیئرکے ذریعہ ہزاروںلوگوںکونوکریاںدلانے کاکام کیاہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist