• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مئی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

اروندھتی رائے اور شیخ شوکت حسین پر مقدمہ چلانے کے لئے ایل جی نے دی منظوری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 11, 2023
0 0
A A
اروندھتی رائے اور شیخ شوکت حسین پر مقدمہ چلانے کے لئے ایل جی نے دی منظوری
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : 10اکتوبر ،سماج نیوز سروس ۔دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے کشمیر پرتبصرہ کے لئے اروندھتی رائے، شیخ شوکت حسین کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری دی ہے۔ معاملے میں میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ، دہلی کی عدالت کے 27 نومبر، 2010 کے حکم کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ لیفٹینںٹ گورنر نے کہا کہ اروندھتی رائے اور کشمیر سینٹرل یونیورسٹی میں انٹرنیشنل قانون کے سابق پروفیسر شیخ شوکت حسین کے خلاف دہلی میں منعقدہ تقریب میں عوامی تقاریر کے لئے جرم کرنے کا پہلی نظرمیں معاملہ بنتا ہے۔ آگے کہا گیا کہ تعزیرات ہند کی دفعہ 153 اے، 153 بی اور 505 کے تحت معاملہ بنتا ہے۔تاہم، غداری کا مقدمہ بنائے جانے کے باوجود، آئی پی سی کی دفعہ 124 اے کے تحت منظوری نہیں دی گئی ہے، جیسا کہ سپریم کورٹ نے 5 مئی 2022 کوایک اورمقدمے میں ہدایت دی تھی کہ تمام زیرالتوا مقدمات، اپیلیں اورمقدمات آئی پی سی سیکشن 124 اے (بغاوت) کے تحت چارج فریم کے سلسلے میں کارروائی کو روکا جائے گا۔ اس کے بعد، سی جے آئی کی سربراہی میں تین ججوں کی بنچ نے 12 ستمبر 2023 کو کیس کو آئینی بنچ کے پاس بھیج دیا تھا۔دہلی پولیس نے سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت کہا تھا کہ آئی پی سی کی دفعہ 124 اے کے تحت جرم کے لئے قانونی چارہ جوئی کی منظوری کی درخواست پرفی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکتا۔ اس کیس کے دو دیگرملزمان- کشمیری علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی اوردہلی یونیورسٹی کے لیکچررسید عبدالرحمان گیلانی کیس کی سماعت کے دوران فوت ہوگئے ہیں۔کشمیرکے سماجی کارکن سشیل پنڈت نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے کمیٹی (سی آرپی پی) کے بینرتلے منعقدہ اجلاس میں عوامی طور پرتقریرکرنے میں شامل مختلف اشخاص/مقررین کے خلاف، تلک مارگ کے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی تھی۔ اکتوبر2010 کو ایل ٹی جی آڈیٹوریم، کوپرنکس مارگ پر "آزادی-واحد راستہ” بینرتلے پروگرام منعقد کیا گیا تھا۔ شکایت کنندہ نے الزام لگایا تھا کہ زیربحث مسئلہ کشمیرکو ہندوستان سے علیحدہ کرنا تھا۔ یہ بھی الزام لگایا گیا کہ تقاریراشتعال انگیزنوعیت کی تھیں، جو عوام کی حفاظت اورامن کو خطرے میں ڈال رہی تھیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    مئی 3, 2026
    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    مئی 3, 2026
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist