
پٹنہ سیٹی 28مئی ( ذوالقرنین) آپ کو معلوم ہے کہ جس طرح ایک اچھی صحت کے لئے اچھی غذا نہایت ضروری ہے ٹھیک اسی طرح جب آپ اپنے بیماری سے صحت یاب ہونے کے کسی اچھے ڈاکٹر کے پاس جاتے ہے اور وہ جب اپنے امراض کی جانچ کر بہتر علاج کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو آپ جانچ کے لئے ایک اچھے لیپ میں جاتے ہیں تاکہ میرا جانچ ٹھیک طرح سے اور پھر ڈاکٹر میرا علاج بہتر طرح سے جانچ کی بنیاد پر کریں مذکورہ باتیں بہار اسمبلی کے اسپیکر نند کشور یادو نے کہیں موقع تھا اکزبیشن روڈ پٹنہ (چاندی ویپار بھون 2 منزل پر ) ا لشفاء ڈایگنوسٹک میڈیکل سینٹر کے افتتاح کا الشفا ء ڈایگنوسٹک میڈیکل سینٹر افتتاح بہار اسمبلی کے اسپیکر نند کشور یادو نے فیتہ کاٹ کر کیا اس افتتاحی تقریب میں شہر کے معزز شخصیات نے شرکت کی وہیںالشفا ء ڈایگنوسٹک میڈیکل سینٹر کے پرؤپرائٹر محمد شاہ نواز صاحب نے بتا یا کہ ہمارے میڈیکل سینٹر میں تمام طرح کے جانچ کے علاوہ غیر ممالک کے سفر پر جانے والے حضرات کے لئے (میڈیکل جانچ) گمکا کا بھی خصوصی اور بہتر انتظام ہے ایک بار خدمت کا موقع عنایت کریں افتتاحی تقریب کے موقع پر ارشی عزیز محمد عبداللہ محمد سہیل دھننجے کمار وغیرہ شامل تھے،











