• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

انجمن باغ و بہار، برہ پورہ میں یاد کئے گئے شعری مجموعہ” ورق ورق زنجیر” کے خا لق علی جواد زیدی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 11, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

(بھا گل پور،پریس ریلیز)انجمن باغ و بہار، برہ پورہ،بھاگل پور کے زیر اہتمام نوشین جہاں کی رہائش گاہ پر جوثر ایاغ کی صدارت میں علی جواد زیدی کے یوم پیدائش پرایک ادبی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر انجمن کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد پرویز نے کہا کہ پدم شری علی جواد زیدی ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔وہ بیک وقت شاعر،ادیب،محقق،نقاد،صحافی، خاکہ نگار،مضمون نگار،کالم نگار، مترجم،مدیر ، افسانہ نگار، مجاہد آزادی تھے۔ وہ ترقی پسند شاعر تھے،انکی غزلوں میں عصری حسیت،احساس کی تازگی اور تخیل کی جولانی نظر آتی ہے۔ انکی نظموں میں آزادی،غلامی،ہندو مسلم اتحاد،بھوک،افلاس،قحط،کارخانوں اور ملوں کے مزدوروں وغیرہ کے مسائل ملتے ہیں۔ 10مارچ1916ء کو کرہان ضلع اعظم گڑھ،یوپی میں پیدا ہوئے اور وفات دسمبر 2006ء کو۔والد کا نام سید علی امجاد ،وہ شاعر تھے اور اپنا تخلص افسر کرتے تھے۔والدہ کا نام طیبہ بی بی اع اہلیہ کا نام شہناز بیگم تھا۔ انہوںنے محمود آباد کالونی ہائی اسکول سے 1935ء میٹرک پاس کیا۔1939میں لکھنوء یونیورسٹی سے بی۔اے کیا اور 1942ء میں ایل۔ایل۔ بی لکھنوء سے کیا اور پھر وکالت کرنے لگے۔بعد میں آل انڈیا ریڈیو سے منسلک ہوگئے اور1978ء میں آل انڈیا ریڈیو کی ملازمت سے سبکدوش ہوئے۔ انہوں نے نعتیہ قصیدہ سے اپنی ادبی زندگی کا آغاز کیا ۔ وہ عزیز لکھنوی کے شاگرد تھے اور تخلص صابر کرتے تھے۔ انکا پہلا افسانہ فسانہء درد تھا جو رسالہ چندن پنجاب میں شائع ہوا تھا۔انہوں نے رسالہ نیا دور نکالا جو آج تک جاری ہے،رسالہ شیرازہ جار ی کیا۔1981ء میںوہ اتر پردیش اردو اکادمی کے صدر رہے۔انکی تصایف میں رگ سنگ،میری غزلیں،دیار سحر،انتخاب علی جواد زیدی،نسیم دشت آرزو،تیشہ آواز،سلسلہ،ورق ورق زنجیر(شعری مجموعہ)پارو(افسانہ)، غبار کارواں ،(خود نوشت )،تعمیر ادب،تاریخ ادب اردود تدوین،دو ادبی اسکول،فکر و ریاض،کمال ابواکلام،ہم قبیلہ،ہندوستان میں اسلامی علوم کے مراکز،قصیدہ نگاران ارت پردیش،مثنوی نگاری،دہلوی مرثیہ گو،میر انیس، آزادی،نغمہء آزادی، انیس کے سلام،اردو میں قومی شاعری کی سو سال،ہماری قومی شاعری وغیرہ خاص ہیں۔انکی اہم نظموں میں نئی سحر،یاران دکن،خود کلامی،پھول،کڑی ،عجیب تنہائی،تازہ امتحان،ناقد،فیصلہ،مناطر کے اشارے،جذبہء تخلیق،انجام کا انجام،جنت کشمیر،انمول آتما وغیر ہ خاص ہیں۔نشست میں شامل محمد شاداب عالم، ڈاکٹر حبیب مرشد خاں،محمد محبوب عالم نے علی جواد زیدی کے فن سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist