• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

انجمن باغ و بہار، بھاگل پور میں یادکئے گئے افسانوی مجموعہ” صدا بہار چاندنی”کے خالق رام لعل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 4, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

بھاگل پور،پریس ریلیز)انجمن باغ و بہار، برہ پورہ،بھاگل پور کے زیر اہتمام نوشین جہاں کی رہائش گاہ پر جوثر ایاغ کی صدارت میںرام لعل کے یوم پیدائش پرایک ادبی نشست منعقد کی گئی۔ اس موقع پر انجمن کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد پرویز نے رام لعل کے حیات و فن پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ساہتیہ اکاڈمی ایوارڈ یافتہ رام لعل اردو افسانوی ادب کا ایک بڑا اور اہم نام ہے ۔وہ بیک وقت افسانہ نگار، ناول نگار، ناولٹ نگار، تنقید نگار،مترجم،خاکہ نگار،سفر نامہ نگار،صحافی،کالم نگار،ڈراما نگار،فلم و ٹیلی ویژن کار،بچوں کے ادیب تھے۔ انہوں نے زندگی کے چھوٹے بڑے سبھی مسائل کو اپنے افسانے کا موضوع بنایا۔ انکے افسانے موجودہ سماج اور اس میں بسنے والے انسا ن کے کرب انگیزلمحوں کی داستان ہیں۔انکا اصل نام رام لعل چھاپڑا اور قلمی نام رام لعل۔03مارچ1923ء میں میانولی،پنجاب،پاکستان میں پیدا ہوئے اور وفات16اکتوبر 1996ء میں۔والد کا نام لچھمن داس چھاپڑا تھا۔انہوں نے سناتن دھرم اسکول میانوالی سے میٹرک پاس کیا،تعلیم حاصل کرنے کے بعد ریلوے میں ملازمت کر لی اور اسی محکمے سے 1981ء میں سبکدوش ہوئے۔انہوں نے اپنی ادبی زندگی کا آغاز افسانہ نگار ی سے کی اور انکا پہلا افسانہ "تھوک تھا جو ہفتہ وار اخبار خیام میں1943ء میں شائع ہوا تھا۔انکا پہلا افسانوی مجموعہ آئینے تھا اور آخری افسانوی مجموعہ سدا بہار چاندنی ۔ انہوں نے ایک فلمی کہانی لکھی تھی جس کا نام تھا دل آخر دل ہے”۔انکی تصانیف میں آئینے،انقلاب آنے تک،جو عورت ننگی ہے،وہ مسکرائے گی،نئی دھرتی پرانے گیت،گلی گلی، آواز تو پہچانو،چراغوں کا سفر،انتظار کا قیدی،کل کی باتیں، اکھڑے ہوئے لوگ،گذرتے لمحوں کی چاپ،،معصوم آنکھوں کا بھرم،ڈوبتا ابھرتا آدمی،ایک اور دن کو پرنام،پکھیرو(ساہتیہ اکاڈمی ایوارڈ)،سدا بہار چاندنی وغیرہ ۔ انکے ناولوں میںکہرا اور مسکراہٹ،مٹھی بھر دھوپ،نیل دھارا،سورج جیسی رات،آتش خور،آگے پیچھے(ناولٹ)،زرد پتوں کی بہار(سفر نامہ)،خواب خواب سفر،اردو افسانے کی نئی تخلیقی فضا،دریچو ں میں رکھے چراغ،کوچہء قاتل،ڈیڈی کی چوری،دادی ماں،اڑتا ہوا سردار،مصیبت کے ساتھی(بچوں کے لئے)،آدھا آدمی، نیند نہیں آتی،درد کی سیما وغیرہ خاص ہیں۔اس موقع پر جوثر ایاغ نے کہا کہ رام لعل کے افسانے سماج کی بولتی ہوئی تصویر ہے۔ ڈاکٹر سید نیر حسن نے پروفیسر مناظرعاشق ہرگانوی کی نگرانی میں رام لعل کے شخصیت اور فن پر پی۔ایچ۔ڈی کیا ہے۔ نشست میں شامل محمد شادب عالم، ڈاکٹر سید نیر حسن،ڈاکٹر حبیب مرشد خاں،،محمد محبوب عالم،محمد نایاب عالم نے رام لعل کے حیات و فن سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist