• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بہار اسٹیٹ مومن کانفرنس(قیو) کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام

کثیر تعداد میں سماجی ، ملی و سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کی شرکت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 27, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ، 26 مارچ:بہار اسٹیٹ مومن کانفرنس (قیو) کی جانب سے گزشتہ 25 مارچ کو ہارون نگر سیکٹر 2 کمیونیٹی ہال میں پرتکلف دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ اس دعوت افطار میں سماجی، ملی و سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس دعوت افطار کا اہتمام عظیم مجاہد آزادی عبدالقیوم انصاری کے پوتے اور سابق وزیر خالدانورانصاری کے بیٹے و مومن کانفرنس کے صدر تنویرانصاری نے کیا تھا۔اس موقع پر شرکت کرنے والوں میںآل انڈیا کانگریس کمیٹی کے ایس سی ایس ٹی کے چیئرمین و بہار پردیش کانگریس کے میڈیا انچارج راجیش راٹھور،ایس پی لبانا، کنوینر ڈی این ڈی ٹاسک فورس، شعبہ ایس سی ایس ٹی، اے آئی سی سی، قانون ساز کونسل کے سابق چیئرمین سلیم پرویز، سابق رکن اسمبلی و راشٹریہ جنتادل اقلیتی سیل کے صدرنواوز عالم عرف انور عالم،گورنمنٹ اردو لائبریری کے چیئرمین ارشد فیروز،مدرسہ بورڈ کے سکریٹری عبدالسلام انصاری، سابق رکن اسمبلی محمد شہاب الدین، کانگریس کے سینئر لیڈر باری اعظمی، نجم الحسن نجمی، خورشیدانورایڈوکیٹ، راشد احمد، حسام الدین انصاری، محمد حسنین انصاری،صحافی ساجد پرویز،اسحاق اثر، نواب عتیق الزماں،رشید احمد آرے جی ڈی، قمر رضوی، جنتادل یو، کانگریس لیڈر ارشد عباس آزاد، جن سوراج کے آفتاب اسلم، مقبول احمد ایڈوکیٹ، شاہد پرویز سکریٹری ہارون نگر، قمرالدین خان، ضیا خان، طارق احمد، شہنواز حیدر منٹو، ڈاکٹر منور، وہاب انصاری، منا انصاری، ساجد انصاری، فیروز انجم، پرویز جمال، عبدالجبار،ڈاکٹر اکھوری، راہل کمار، کاشف یونس، بچو پرسادبیرو، فضیل احمد خان، سنجے سنگھ، راکیش کمار، رام دیال پاسوان، رمن نیگی، انجینئر جمال احمد، انجینئر خالد قیصر، ونود سنگھ، شبیر احمد، جما الدین احمد، مبین علی، نوشاد اعظم وغیر کے نام قابل ذکر ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist