• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

خادم القرآن مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال ملت اسلامیہ کا عظیم سانحہ : امیرشریعت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 5, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پھلواری شریف (پریس ریلیز) خادم القرآن محسن ملت حضرت مولانا غلام محمد وستانوی کے انتقال پر ملال کی خبر صرف خانوادہ وستانوی اور متعلقین اکل کواں ہی کے لیے غمناک نہیں ہے بلکہ پوری ملت اسلامیہ کے لئے عظیم سانحہ اور بڑا خلا ہے جس کا پر ہونا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے، ان خیالات کا اظہار امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ پھلواری شریف پٹنہ کے امیرشریعت حضرت مولاناانیس الرحمن قاسمی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کیا، مولانا انیس الرحمن قاسمی نے مولانا وستانوی کی خدمت قرآن اور مدارس اسلامیہ کی عظیم خدمات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ مولانا غلام محمد وستانوی کی پوری زندگی کی خدمات کا نچوڑ اور ماحصل قرآن مجید کی عظیم خدمت ہے، اس کے ساتھ ہی وہ پورے ملک میں چل رہے مدارس کے عظیم ہمدرد تھے، ان کی ذات پوری ملت اسلامیہ ہند یہ کے لیے مفید اور نفع بخش تھی، اللہ نے مولانا وستانوی کی زندگی میں بڑی برکت عطا فرمائی تھی، جہاں ایک طرف انہوں نے مدارس و مساجد قائم کئے اور انتہائی کامیابی سے اسے چلایا وہیں آپ نے عصری علوم کے کئی بےمثال اور کامیاب ادارے قائم کرکے امت مسلمہ کے سامنے علماء اور علم دین کی اہمیت کو بڑھایا، آپ کے ذریعے قائم کئے گئے دینی و عصری علوم کے ادارے آپ کی مغفرت کے لیے کافی ہیں، مولانا وستانوی کے انتقال سے مجھے ذاتی طور پر صدمہ پہونچا ہے، اللہ ان کی خدمات کو قبول فرمائے. اس موقع پر امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کے ناظم اعلیٰ مولانا محمد شبلی القاسمی نے جاری اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ خادم القرآن مولانا محمد وستانوی کا انتقال پوری امت مسلمہ کا علمی اور مذہبی خسارہ ہے، وہ ایک بہترین منتظم، مدبر اور قوم وملت کے عظیم محسن تھے، وہ صحیح معنوں میں خادم القرآن تھے، ان کی پوری زندگی خدمت قرآن سے عبارت تھی، اور اسی حالت میں وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے، اللہ مولانا محمد وستانوی علیہ الرحمہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی روح کا مقام اعلیٰ علین ہو، جنت الفردوس ان کا مستقر ہو، انہوں نے مزید کہا کہ اللہ اس موقع پر ہم تمام متعلقین و منتسبین کو صبر جمیل عطا فرمائے، ان کے تمام علمی ورثے کی حفاظت فرمائے، ان کے وارثین کی نصرت فرمائے، اور ان کے قدموں میں استقامت دے تاکہ وہ حضرت کے کاموں کو آگے بڑھاسکیں، مصیبت کی اس گھڑی میں امارت شرعیہ بہار غمزدہ خاندان کے ساتھ ہے.

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist