• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دربھنگہ: بی جے پی ایم ایل اے مشری لال یادو کو دو سال قید کی سزا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 28, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

دربھنگہ 27 مئی (یواین آئی) بہار کے دربھنگہ ضلع کی ایک عدالت نے آج علی نگر اسمبلی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے مشری لال یادو کو مارپیٹ کے ایک معاملے میں دو سال قید کے ساتھ ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی ( ایم پی ایم ایل اے ) کے لئے تشکیل خصوصی اپیل کورٹ کے جج کم ضلع اور ایڈیشنل سیشن جج سمن کمار دیواکر کی عدالت نے منگل کو ایم ایل اے مشری لال یادو اور ان کے ایک ساتھی سریش یادو کے خلاف درج ایف آئی آ ر کے مخبرامیش مشرا کے ذریعہ دائر اپیل نمبر 6/2025 میں سزا کی مدت پر دونوں فریق کے دلائل سننے کے بعد ایم ایل اے اور سریش یادو کو دو۔ دو سال قید اور ایک۔ ایک لاکھ روپے مالی جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔ مالی جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ایک ماہ کی اضافی قید کی سزا بھگتنی ہوگی ۔ دربھنگہ کی ایم پیایم ایل اے کورٹ کی ایڈیشنل پبلک پراسیکیوٹر رینو جھا نے کہا کہ علی نگر کے بی جے پی ایم ایل اے مشری لال یادو اور سریش یادو کو نچلی عدالت نے 21 فروری 2025 کو تعزیرات ہند کی دفعہ 323 کے تحت تین ماہ قید اور 500 روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ مسٹر یادو نے نچلی عدالت کی طرف سے دی گئی سزا کے خلاف خصوصی عدالت میں اپیل کی تھی۔مسز جھا نے کہا کہ مسٹر دیواکر کی عدالت نے دائر اپیل کو 23 مئی کو مسترد کر دی تھی اور انہیں اور ان کے ساتھی کو نچلی عدالت کی طرف سے سنائی گئی سزا کی تکمیل کے لیے جیل بھیج دیا گیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی معاملے کے مخبر امیش مشرا کی جانب سے سزا میں اضافے کے لیے دائر اپیل نمبر 6/2025 کی سماعت کے دوران تعزیرات ہند کی دفعہ 506 کے تحت مجرم قرار دیا گیا اور سزا کی مدت کے تعین کے لیے آج کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist