• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دیش رتن ڈاکٹر راجندر پرساد کے 62ویں ’نِروان دِیوس‘ کے موقع پروزیر اعلیٰ نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 1, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ، 28 فروری 2025: ہندوستان کے پہلے صدر جمہوریہ دیش رتن ڈاکٹر راجندر پرساد کے 62 ویں’نِروان دِیوس‘ کے موقع پر قوم نے انہیںسلام کیا اور ان کی شخصیت اور کارناموں کو یاد کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
پٹنہ میں،دیش رتن ڈاکٹر راجندر پرساد کے 62 ویں نروان دیوس کے موقع پر مین سرکاری تقریب کا انعقاد مہاپریان گھاٹ (بانس گھاٹ) واقع ان کی سمادھی کے قریب کیا گیا، جہاں گورنرجناب عارف محمد خان اور وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار نے دیش رتن کی سمادھی پر گلپوشی کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ ہندوستان کی صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کی جانب سے بہار کے گورنر کے معاون، نائب صدرجمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑ کی جانب سے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ پٹنہ ،بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی جانب سے پٹنہ ڈویژن کے کمشنرنے دیش رتن ڈاکٹر راجندر پرساد کی سمادھی پر گلپوشی کر کے خراج عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر نائب وزیر اعلیٰ جناب سمراٹ چودھری، آبی وسائل اور پارلیمانی امور کے وزیر جناب وجے کمار چودھری، وزیر ٹرانسپورٹ شریمتی شیلا کماری، ریاستی شہری کونسل کے سابق جنرل سکریٹری جناب اروند کمار اور کئی دیگر معززین نے دیش رتن ڈاکٹر راجندر پرساد کی سمادھی پر گلپوشی کر کے خراج عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پروزیر اعلیٰ کے سکریٹری مسٹر کمار روی، پٹنہ کے ڈی ایم ڈاکٹر چندر شیکھر سنگھ،ایس ایس پی مسٹر اوکاش کمار موجود تھے۔
اس موقع پر بہار ملٹری پولیس نے کے ذریعہ تعزیتی سلامی دی کئی اور دو منٹ کی خاموشی اختیار کر کے موجود تمام لوگوں نے دیش رتن کو یاد کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist