• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سرکاری ملازمین کے مہنگائی بھتے میں دو فیصدکا اضافہ

پنچایت سکریٹریوں کو پیدائش اور موت کے سرٹیفکیٹ بنانے کی ملی ذمہ داری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 17, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ، 16 مئی (یو این آئی) مرکزی حکومت کی طرز پر بہار حکومت نے آج ریاستی سرکاری ملازمین کے مہنگائی بھتہ (ڈی اے) میں دو فیصد اضافے کا اعلان کیا۔ کابینہ سکریٹریٹ ڈپارٹمنٹ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری (اے سی ایس )ڈاکٹر ایس سدھارتھ نے جمعہ کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزیر اعلی نتیش کمار کی صدارت میں یہاں ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں اس سلسلے میں ایک تجویز کو منظوری دی گئی ہے۔
ڈاکٹر سدھارتھ نے کہا کہ اس کے تحت ساتویں پے اسکیل کے تحت ملازمین کے مہنگائی الاؤنس کو 53 فیصد سے بڑھا کر 55 فیصد کردیا گیا ہے۔ اسی طرح پانچواں پے اسکیل حاصل کرنے والے ملازمین کا ڈی اے 246 فیصد سے بڑھا کر 252 فیصد اور چھٹا پے اسکیل حاصل کرنے والے ملازمین کا مہنگائی الاؤنس 455 سے بڑھا کر 466 فیصد کر دیا گیا ہے۔
اے سی ایس نے کہا کہ اس اعلان کی وجہ سے خزانے پر 1070 کروڑ روپے کا اضافی مالی بوجھ پڑ رہا ہے۔ وہیں انہوں نے بتایا کہ مالی سال 2025-26 میں ریاستی حکومت کی سطح سے 54 ہزار 213 کروڑ روپے کے بازار قرض سمیت 58 ہزار 193 کروڑ روپے کے قرض کی وصولی کی منظوری دی گئی ہے۔
کابینہ سیکرٹریٹ ڈپارٹمنٹ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری (اے سی ایس) ڈاکٹر ایس سدھارتھ نے کہا کہ بہار حکومت نے دیہی سطح پر پیدائش اور موت کے سرٹیفکیٹ بنانے کی ذمہ داری پنچایت سکریٹریوں کو سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب ریاست میں پیدائش اور موت کے سرٹیفکیٹ بنانے کی ذمہ داری دیہی سطح پر پنچایت سکریٹریوں کو سونپ دی گئی ہے۔ڈاکٹر سدھارتھ نے کہا کہ ریاست میں 1069 نئی پنچایت سرکاری عمارتوں کی تعمیر کو منظوری دی گئی ہے۔ جس کے لیے 27 ارب 84 کروڑ 93 لاکھ 27 ہزار روپے منظور کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان تمام پنچایت سرکاری عمارتوں میں ایک سودھا دودھ پارلر بھی تعمیر کیا جائے گا۔اے سی ایس نے کہا کہ ریاست میں کینسر کی روک تھام، علاج اور مناسب انتظام کے لیے بہار کینسر کیئر اینڈ ریسرچ سوسائٹی کی تشکیل کی منظوری دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ کینسر کے علاج کے نظام کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ وسیع کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist