• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سید رضاءالحق مرحوم خوش خلقی اور خدا ترسی کے پیکر تھے : پروفیسر کوثر مظہری

معروف ادیب اور ماہر تعلیم ڈاکٹر انوار الحق کے والد کی رحلت پر کوثر مظہری کااظہار تعزیت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 20, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

ارریہ، ( مشتاق احمد صدیقی )معروف ماہر تعلیم، دی ونگس فاونڈیشن نئی دہلی کے بانی صدر اور ڈائنامک انگلش اکیڈمی کے بنیاد گزار ڈاکٹر انوارالحق کے والد سید رضاءالحق، سابق استاد مدرسہ احمدیہ حنفیہ قاضی چک، کرنول مظفر پور کی رحلت پر ان کے شاگردوں اور خویش و اقارب میں غم کاُماحول ہے۔ مختلف علاقوں کے طلبہ و اساتذہ کے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر شعبۂ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی پروفیسر کوثر مظہری نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کوخوش خلقی اور شفقت کا پیکر بتایا اور کہا کہ ان کے انتقال کی خبر جانکاہ ہے۔ وہ ایک سچے، خدا ترس اور کھرےانسان تھے۔مرحوم کے بڑے بھائی جنرل سکریٹری بہار مدرسہ شکچھک سنگھ اور سابق ممبر بہار مدرسہ ایجوکیشن بورڈ سید محب الحق نے شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل کی دعائیں دی ہیں۔ سابق وائسُ چانسلر مولانا مظہر الحق عربی فارسی یونی ورسٹی پروفیسر اعجاز علی ارشد نے بھی ان کی رحلت پر اظہار افسوس کیا ہے۔ سید رضاءالحق صاحب اردو کے جذباتی خادم، مشفق استاد اور نہایت ہی تقوی گزار عالم دین تھے۔ طلبہ کے لئے ان کے خلوص اورشفقت کو بھلا پانا ممکن نہیں۔ وہ ایک مخلص انسان تھے۔ ان کے طلبہ دور دور تک پھیلے ہوئے ہیں اور مختلف عہدوں پر فائز ہیں۔ مرحوم نے مدرسہ احمدیہ حنفیہ قاضی چک ، مظفر پور ، بہار میں ایک عرصہ تک درس و تدریس کا کام انجام دیا اور بلا تفریق مذہب و ملت بچوں کی تعلیم کے لیے ہمیشہ کوشاں رہے۔ ڈاکٹر عقیل احمد سابق ڈائرکٹر این سی پی یو ایل اور پروفیسر خواجہ اکرام الدین ، استاذ جے این یو نے بھی ان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے اور مرحوم کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ہے ۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے استاذ ڈاکٹر خالد مبشر نے مرحوم کی شفقت و محبت اور علم و فضل کو یاد کرتے ہوئے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ان کے بھتیجے دہلی میں مقیم مشہور طبیب ڈاکٹرعقیل احمد،مرحوم کے علاج کے دوران ہر وقت ان کو اپنے قیمتی مشوروں سے نوازتے رہے ۔وہ بھی اپنے چچا مرحوم کی رحلت پر شدید صدمے میں ہیں اور اپنے خاندان کے اس بزرگ فرد کے گزر جانے پر کبھی نہ پر ہونے والے خلا کی بات کہی ہے۔ ادبی میراث ویب میگزن کے ایڈیٹر ڈاکر نوشاد منظر نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کو ادب کا باذوق قاری اور ایک مخلص انسان بتاتے ہوئے کہا کہ ان کا یوں بے وقت دنیا سے چلے جاناُہم سب کے لیے کرب کا باعث ہے اور سب سے زیادہ تو ڈاکٹر انوارالحق کےُلئے یہ ایک بہت ہی تکلیف دہ واقعہ ہے۔ چھ مہینے قبل مرحوم کو کینسر جیسے مہلک بیماری کی تشخیص ہوئی اور تب ہی سے وہ زیر علاج تھے۔ مرحوم کو آنت کا کینسر تھا۔ وہ شدید تکلیف میں تھے۔ ڈاکٹرُنعمان قیصر استاد پٹنہ یونی ورسٹی نے ان کے دار فانی سے کوچ کر جانے کو ایک غیر معمولی سانحہ سے تعبیر کیا اور ان کی مغفرت کی دعائیں کی ہیں۔ ساتھ ہی بیرون ممالک سے ان کے جن خویش و اقارب نے تعزیت کا پیغام بھیجا ہے ان میں قطر سے شہاب الدین احمد، کینیڈا سے جاوید دانش، انڈونیشیا سے سید انظر ہاشمی، امریکہ سے مولی لانگ، جانتھن شائفلی، رینڈل لانگ، وینڈی کیلی، میٹ جویٹ، جانتھن یانگ، مسٹر پال، مسٹر آرنی سوانُ وغیرہ شامل ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist