• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

شرپسندوں نے توڑا قبر،مسلمانوں نے کیا صبر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 5, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

حاجی پور/جنداہا(محمد آصف عطا) ضلع کے جنداہا بلاک علاقہ کے بیدولیا گاؤں واقع قدیم ترین قبرستان میں بنے قبر کو شرپسندوں نے گزرے شب میں توڑ پھوڑ کر ماحول بگاڑنے کی کوشش کی۔جس کے بعد یہاں کے مسلمانوں نے صبر کا بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس انتظامیہ کو اطلاع کر حالات پرامن کیا۔اس کی اطلاع ملتے ہی جنداہا تھانہ کے تھانہ صدر پولیس عملہ کے ساتھ موقع پر پہنچ کر مورچہ سنبھال لیا اور بڑی سنجیدگی سے ماحول کو پر امن کیا۔وہیں مہوا ڈی ایس پی نے بھی اطلاع پاکر موقع پر پہنچ کر امن بحال کرایا۔اس بارے میں ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق بیدولیا قبرستان میں کچھ شرپسندوں کے ذریعے گزرے سنیچر کی شب کو عبدالغفور مرحوم ولد لال محمد مرحوم باشندہ بیدولیا اور محمد یونس مرحوم ولد عبدالغفور مرحوم باشندہ بیدولیا کا قبر جو پورے طور پر چہار جانب سے اینٹ سے گھرا تھا کو پورے طور پر توڑ پھوڑ کر دیا اور کچھ اور قبر کو بھی مسمار کر قبرستان کی شناخت مٹانے کی کوشش کر یہاں فرقہ وارانہ فسادات برپا کرنے کی ناپاک سازش کی۔حالانکہ اس کی خبر جیسے ہی یہاں کے مسلمانوں کو ملی تو مسلمانوں نے سب سے پہلے خود کو صبر کے ساتھ سنبھال کر مقامی تھانے کو اطلاع دی۔جبکہ یہاں کے کچھ جی ہوش لوگوں نے بھی آگے بڑھ کر ماحول کو خراب ہونے سے بچا لیا جو قابل ستائش ہے۔وہیں یہاں کے مسلمانوں نے تحریری طور پر جنداہا تھانہ کو جو شکایت درج کرائی ہے اس میں بتایا ہے کہ یہاں کے کچھ لوگ زبردستی اس قبرستان کو سرکاری بتا کر اس پر قبضہ کرنے کی نیت سے گمٹی رکھ دیا تھا۔جس کو ہٹانے کے لئے تھانہ کو اطلاع دیا گیا تو تھانہ نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے گمٹی کو ہٹوایا۔جس کے بعد اس معاملے کو مہوا سب ڈویژنل آفیسر کے پاس بھیج دیا گیا جہاں سنوائ کے بعد مہوا سب ڈویژنل آفیسر نے اپنی سطح سے متنازعہ قبرستان کی زمین کا حد بندی کیا تو کچھ حصہ مسلمانوں کا نجی اور کچھ حصہ سرکاری غیر مجروعہ نکلا۔جس کو فوری طور پر سب ڈویژنل آفیسر مہوا نے سرکاری مد سے نجی حصہ کا گھیرا بندی کرا دیا اور سرکاری غیر مجروعہ زمین کو خالی چھوڑتے ہوئے اگرم فیصلہ کے لئے وچارادھین رکھ لیا جہاں ہم مسلمانوں کے آبا و اجداد کے قبر،مزارات ہیں۔جس کو لیکر ہم لوگ عدالت کا دروازہ کھٹ کھٹایا جہاں معاملے کا آئندہ کارروائی شروع ہے۔اسی درمیان شرپسندوں نے گزرے شب کو قبر توڑ پھوڑ کر ماحول بگاڑنے کی کوشش کی۔اس معاملے میں بیدولیا گاؤں باشندہ محمد سعیم،محمد شمسل،محمد حدیث،محمد بشیر وغیرہ سمیت دیگر مسلمانوں نے جنداہا تھانہ کو تحریری طور پر شکایت درج کر معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے فوری طور پر شرپسندوں کی نشاندہی کر کارروائی کرنے کی گزارش کی ہے۔وہیں ماحول پر امن ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist