امارت اہل حدیث صادق پور ہند، پٹنہ اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ آج بتاریخ 29ذیقعدہ 1446ھ مطابق28مئی 2025ء بروزبدھ عید الاضحی کا چاند پٹنہ اور اس کے مضافات میں دیکھا گیا،اور ملک کے مختلف مقامات سے بھی چاند دیکھے جانے کی خبر موصول ہوئی۔
لہذ اہمدردان و برادرانِ اسلام کو نہایت ہی مسرت و شادمانی کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ 29کی رؤیت کے اعتبار سے عید الاضحی کی نماز07 جون 2025ء بروزسنیچر ادا کی جائے گی ۔ان شاء اللہ العزیز ۔











