• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مودی-نتیش کی قیادت میں ملک اور بہار خوشحالی کی راہ پر : امیش کشواہا

وزیر اعظم کے ہاتھوں پٹنہ ہوائی اڈے کے جدید ترین ٹرمینل کا افتتاح، بیہٹا ہوائی اڈے کا سنگ بنیادبہارکیلئے تاریخی ثابت ہوگا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 31, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ 30 مئی :بہار جنتا دل (یو) کے معزز ریاستی صدر امیش سنگھ کشواہا نے جمعہ کو جاری اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی مشترکہ قیادت نہ صرف این ڈی اے کی مضبوطی کی علامت ہے، بلکہ بہار کی طویل مدتی، جامع اور پائیدار ترقی کی مضبوط بنیاد بھی ہے۔
مسٹر کشواہا نے کہا کہ پٹنہ ہوائی اڈے کے جدید ترین ٹرمینل کا افتتاح، بیہٹا ہوائی اڈے کے نئے سول انکلیو کا سنگ بنیاد اور وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں 48,520 کروڑ روپے کے کثیر شعبہ جاتی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح بہار کے لیے تاریخی ثابت ہوگا۔ ان پروجیکٹوں میں نئی نگر سپر تھرمل پاور پروجیکٹ، بڑی قومی شاہراہوں کو چوڑا کرنا، بکسر-بھرولی گنگا پل اور سون نگر-محمد گنج تیسری ریلوے لائن جیسی اہم اسکیمیں شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ ترقیاتی کام نہ صرف بہار کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کریں گے بلکہ صنعتی ترقی اور بہتر رابطے کے ذریعے عام لوگوں کے معیار زندگی کو بھی بہتر بنائیں گے۔ ریاستی صدر نے یہ بھی کہا کہ موجودہ سیاسی منظر نامے میں وزیر اعظم مودی اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی موثر، دور اندیش اور ایماندار قیادت بہار کو تیزی سے خوشحال بھارت اور خوشحال بہار کی طرف لے جا رہی ہے۔ امیش سنگھ کشواہا نے کہا کہ مودی-نتیش کی ترقی پر مبنی جوڑی عوام کی ہر خواہش کو حقیقت میں بدل رہی ہے۔ جب بھی یہ جوڑی اسٹیج پر ہوتی ہے، این ڈی اے کارکنوں کا جوش دوبالا ہوجاتا ہے اور ترقی کی گاڑی تیز رفتاری سے آگے بڑھتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist