• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مولانا انیس الرحمٰن قاسمی نویں امیر شریعت منتخب

غیر ملکی شہریت کی بناء پر احمد ولی فیصل رحمانی امیر شریعت کے عہدہ سے برطرف مولانا محمد شبلی القاسمی مستقل ناظم مقرر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 30, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پھلواری شریف: 29 مارچ (پریس ریلیز ): احمد ولی فیصل رحمانی سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر کو امیر شریعت ، امارت شرعیہ بہار، جھارکھنڈ ، اڈیشہ کے عہدہ سے بے دخل کر دیا گیا ہےاور ان کی جگہ پر مولانا انیس الرحمٰن قاسمی کو امیر شریعت مقررکرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ امارت ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز نے جناب احمد ولی فیصل رحمانی کی غیر ملکی شہریت کی بنا پر امارت شرعیہ کو درپیش خطرات کے پیش نظر، ان کے تمام اختیارات سلب کر لیے ہیں اور امارت سے متعلق بھی عہدوں سے معطل کر دیا ہے۔ امارت شرعیہ بہار، جھارکھنڈ اڈیشہ ٹرسٹ کے اراکین نے اپنے دستخط کے ساتھ اپنے منظور شدہ فیصلے میں یہ بھی بتایا کہ گزشتہ سال جنوری 2024 کوامارت میں بورڈ آف ٹرسٹیز کی میٹنگ منعقد ہوئی تھی (جس میں جناب احمد ولی فیصل رحمانی بھی موجود تھے ، جس میں متفقہ طور پر فیصلہ لیا گیا تھا کہ جناب مولانامحمد شبلی القاسی کو مستقل ناظم مقرر کر دیا جائے ۔ ایک سال دو ماہ میں بھی وہ فیصلہ نافذ نہیں ہو سکا تھا اور عرصہ سے مستقل ناظم کی جگہ خالی تھی، چنانچہ اس تجویز کو نافذ کرتے ہوئے بورڈ آف ٹرسٹیز نےمولا نا محمد شبلی القاسمی کو مستقل ناظم مقرر کر دیا ۔ ایک سال دوماہ مںی بھی وہ فصلہا نافذ نہں ہو سکا تھا اور عرصہ سے مستقل ناظم کی جگہ خالی تھی، چنانچہ اس تجویز کو نافذ کرتے ہوئے بورڈ آف ٹرسٹزا نے جناب مولانامحمد شبلی القاسمی کو مستقل ناظم متعنل کاماور آج یینس29مارچ 2025 سے وہ مستقل ناظم ہںآ۔ اپنے اس فصلے مںی بورڈ آف ٹرسٹزا نے دستخط کی تاریخ یعنی29 مارچ 2025 سے احمد ولی فیصل رحمانی کے تمام فصلو ں پر روک لگا دی ہے ،نیز ان کے بھی اختیارات سلب کر لئے ، جس کے بعد وہ نہ کوئی حکم جاری کر سکتے ہیں ، نہ ان کا کوئی حکم نافذ العمل ہوگا۔بورڈ آف ٹرسٹزی کو اندازہ تھا کہ جناب احمد ولی فصل رحمانی صاحب کو غرک ملکی شہریت کی بنا پر مسلم پرسنل لا بورڈ سے نکالے جانے کے بعد بہار کی امارت شرعہ کے لئے مشکل صورت حال در پشک ہو سکتی ہے۔ تین ماہ سے تمام قانونی پہلوؤں کا جائزہ لا جار ہاتھا بھی پہلوؤں کا طویل جائزہ لنےد کے بعد بورڈ آف ٹرسٹزن اس نتیجہ پر پہونچا کہ جناب احمد ولی فصل رحمانی کا امرہ شریعت کے عہدہ پر رہنا امارت شرعہ جسے اہم ملی ادارہ کے لئے جہاں خطر ناک ہے وہںو وہ قانونی، دستوری اور شرعی اصولوں کی بنا د پر امرب شریعت نہں رہ سکتے ۔جناب احمد ولی فصک رحمانی نے ایک سال دو ماہ سے ٹرسٹ کی کوئی میٹنگ بھی نہیں بلائی اور جو فیصلے پہلے لئے گئے تھے انہیں بھی نافذ نہیںکیا گیا ، مالی بجٹ بھی ٹرسٹ سے منظور نہں کرائے گئے ۔ اس طرح امارت جو ایک ٹرسٹ ہے، اس کے ضابطوں کو مسلسل نظر انداز کرتے رہے۔ یہ بھی زیر بحث آیا کہ اگر احمد ولی فصل رحمانی پر اس جرم میں کارروائی ہوتی ہے تو امارت شریعہ کا تحفظ مشکل ہوگا۔ اس کے علاوہ ان کے بعض بیانات ایسے ہیں جو ان کے فسق و گمراہی کی طرف لے جاتے ہیں۔
چنانچہ امارت ٹرسٹ کے اراکنی نے فیصلہ منظور کرتے ہوئے لکھا کہ بورڈ آف ٹرسٹیز کو بہت افسوس ہے کہ جناب احمد ولی فیصل رحمانی صاحب نے عوام ، ارکان ، اور ذمہ داران امارت شرعہ کو بعض چیزوں کے معاملے میں اندھیرےمیں رکھا۔ مثلا امارت شرعیہ کے دستور میں امیر شریعت کے لئے عالم ہونا اور عملی طور پر علمی خدمات کو انجام دینے والے کو اس عہدے پر فائز کئے جانے کے شرائط شامل ہیں۔ اب یہ بات کھل کر سامنے آئی ہے کہ احمد ولی فیصل رحمانی صاحب عالم دین نہیں ہیں اور اسی طرح انھوں نے اپنی شہریت کے معاملے میں بھی تمام ذمہ داران کو اندھیرے میں رکھا اور لوگ یہ سمجھتے رہے کہ وہ ہندوستانی شہری ہیں، جب کہ یہ بات پایہ ثبوت کو پہونچ چکی ہے کہ احمد ولی فیصل رحمانی صاحب امریکی شہریت رکھتے ہیں جو امارت شرعیہ جیسے ادارہ کے لئے خطر ناک ہے ۔ احمد ولی فیصل رحمانی صاحب کی غیر ملکی شہریت کی وجہ سے ہی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ان کی رکنیت معطل کی اور عاملہ اور سکریٹری شپ سے باہر کیا، امارت شرعیہ بھی ان دشواریوں کی متحمل نہیں ہوسکتی جو ان کی غیر ملکی شہریت کی وجہ سے درپیش ہوسکتی ہیں ۔
لہذا بورڈ آف ٹرسٹیز نے یہ فیصلہ کیا کہ آج مورخہ 29 مارچ 2025 ، دو بجے دن سے جناب احمد ولی فیصل رحمانی صاحب، امارت شرعیہ اور اس کے تمام شعبہ جات میں کسی طرح کی مداخلت نہیں کریں گے اور نہ کوئی نہ حکم جاری کریں گے، اور ان کے پاس ادارے سے متعلق جتنے بھی معاملات ہیں انہیں دفتر کے حوالہ کریں گے، اور اگر وہ کسی طرح کا کوئی حکم دیتے ہیں تو اسے کا لعدم سمجھا جائے گا ۔امارت کے ناظم جناب مولانا محمد شبلی القاسمی (سکریٹری ٹرسٹ امارت شرعیہ) حسب سابق امارت شرعیہ کے ضابطوں کے مطابق امارت شرعیہ کے نظام کو جاری رکھیں گے اور جہاں ضرورت ہوگی بورڈ آف ٹرسٹزکے مشورہ سے کام کریں گے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist