• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نالندہ:تالاب کی کھدائی کے دوران ملی قدیم دیوار،تاریخ سے متعلق راز افشا ہونے کا امکان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 11, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف(محمد راشد عالم) نالندہ ضلع کے سیلاؤ بلاک میں واقع گورما پنکی پنچایت کے گورما گاؤں میں ایک تاریخی دریافت نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔گاؤں کے مغربی جانب 22 بیگھوں پر پھیلے تالاب کی کھدائی کے دوران ایک قدیم دیوار ملی ہے جس سے اس جگہ کی تاریخ سے جڑے نئے رازوں کے پردہ فاش ہونے کا امکان بڑھ گیا ہے جب ہفتے کی دوپہر تالاب کی کھدائی کی جا رہی تھی تو مزدوروں کو زمین کے اندر ایک مضبوط اور ساختی دیوار نظر آئی۔جیسے ہی اس قدیم دیوار کی دریافت کی خبر پھیلی،پورے گاؤں میں تجسس بڑھ گیا اور کچھ ہی دیر میں وہاں ہجوم جمع ہوگیا۔ گاؤں والوں نے کھدائی کا کام فوراً روک دیا اور خود ہی اس قدیم ڈھانچے کو کھودنا شروع کر دیا،گاؤں کے بزرگوں کا کہنا ہے کہ اس تالاب سے پہلے بھی کئی بار بھگوان بدھ کی ٹوٹی ہوئی مورتیاں ملی ہیں۔خاص بات یہ ہے کہ کھدائی کے دوران جو اینٹیں ملی ہیں وہ قدیم نالندہ یونیورسٹی میں استعمال ہونے والی اینٹوں سے ملتی جلتی ہیں۔اس دریافت سے یہ امکان پیدا ہوتا ہے کہ یہ جگہ قدیم زمانے میں بدھ مت کے کسی اہم مقام یا تعلیمی ادارے کا حصہ بھی رہی ہوگی۔گاؤں والوں کے مطابق دیوار تقریباً 10 فٹ نیچے ملی ہے جس کی سبب یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ یہ کسی قدیم مندر،کنواں یا کسی اہم ڈھانچے کی باقیات ہو سکتی ہے،گاؤں والوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ جے سی بی مشین کے استعمال سے دیوار کے کئی اہم حصوں کو نقصان پہنچا ہے۔ تاہم،اس کا ایک حصہ اب بھی محفوظ ہے،جو ماہرین آثار قدیمہ کے لیے ایک اہم ثبوت بن سکتا ہے،گورما گاؤں سیلاؤ سے صرف 5 کلومیٹر مغرب میں اور قدیم نالندہ یونیورسٹی سے تقریباً 6 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔گاؤں کے بزرگوں کے مطابق امامہ ریاست کی ملکہ اس تالاب سے پانی لا کر پینے میں استعمال کرتی تھی۔لوگوں کا یہ بھی خیال ہے کے اس تالاب میں پائی جانے والی قدیم دیوار کسی تاریخی ورثے کا حصہ ہو سکتی ہے جس کی تفصیلی خدائی سے اہم تاریخی حقائق سامنے اسکتے ہیں۔اس گاؤں کی تاریخ میں ایک نئی شناخت پیدا ہونے کی امید بڑی ہے یہ جگہ ایک اہم آثار قدیمہ کے طور پر ابھر سکتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist