• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نالندہ میں خاتون کا وحشیانہ قتل،لاش سڑک کنارے پھینکی،دونوں پاؤں میں کیلیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 7, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف(محمد راشد عالم) نالندہ ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔چنڈی تھانہ علاقے کے بہادر پور گاؤں میں ایک خاتون کو بے دردی سے قتل کر کے اس کی لاش سڑک کے کنارے ایک کھیت میں پھینک دی گئی۔مقامی لوگوں نے لاش دیکھ کر فوری پولیس کو اطلاع دی۔مقتولہ نے نائٹی پہنی ہوئی تھی جس کی سبب خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ قتل سے قبل اسے غیر انسانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہو گا سب سے خوفناک بات یہ ہے کہ خاتون کے دونوں پیروں میں کئی کیلیں ماری گئی تھیں جس سے قتل کی سفاکیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔لاش کی حالت دیکھ کر اہل علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا اور واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ چنڈی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی۔لاش کی شناخت کے لیے کوششیں کی گئیں تاہم تاحال خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی۔پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بہارشریف صدر ہسپتال بھج دیا ہے اور اسے مردہ خانے میں رکھا گیا ہے تاکہ اس کی شناخت ہوسکے کہ خاتون کو کیوں قتل کیا گیا۔پولیس ہر زاویے سے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے جس میں آپسی دشمنی یا نامعلوم شخص کے ہاتھوں قتل کا زاویہ بھی شامل ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ اور لاش کی شناخت سے معمہ حل ہونے میں مدد ملے گی،اس گھناؤنے قتل سے علاقے میں خوف کی فضا ہے۔گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ ایسا وحشیانہ قتل پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا تھا۔پولیس نے مقامی لوگوں سے تعاون کی اپیل کی ہے تاکہ خاتون کی شناخت ہوسکے اور قاتلوں تک پہنچ سکے۔حکام کا دعویٰ ہے کہ کیس جلد حل کر لیا جائے گا اور ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔ہلسا ڈی ایس پی سمت کمار نے اپنے پریس ریلیز میں اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس نامعلوم خواتین جس کی عمر تقریبا 25 سے 30 سال کے قریب ہے۔پہچان کے لیے اگل بغل کے ضلع سے بھی رابطہ قائم کیا گیا ہے اور اعلی افسران کے جانب سے اس معاملے کی باریکی سے ترقیقات کی جا رہی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist