• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نیک صالح اولاد والدین کے لئے صدقہ جاریہ: مولانا نظر عالم قادری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 2, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

سیتا مڑھی (پریس ریلیز) نیک اور صالح اولادیں مرحوم والدین کیلیے صدقہ جاریہ ہے اس لیے مسلمانوں پر لازم وضروری ہے کہ اپنی اولادوں کو نیک و صالح بنائیں تاکہ وہ انکے حق میں صدقہ جاریہ کا کام کریں -الحاج محمد ظہیر الاسلام امین مرحوم نے الحمد اللہ اپنی اولاد کو صالح چھوڑکر دنیا سے رخصت ہوئے مذکورہ باتیں پیر طریقت حضرت علامہ سیدشاہ محمد نظرعالم قادری مصباحی جانشین حضور مفسرقران حضرت مفتی محمد ظہور الحسن علیہ الرحمہ سادات پور سیوان نے گزشتہ شب بچھارپور پوپری میں منعقدہ عظمت والدین کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے کہیں -انہوں نے اپنے صدارتی بیان میں مزید فرمایا کہ مرحوم ومغفور امین صاحب اس لئے قابل تعظیم ہیں کہ انہوں نے اپنے ایک فرزند حضرت علامہ مفتی حکیم محمد نظر الاسلام رئیس القادری کو مذہبی خدمات کے لئے وقف کر کے دنیا کو خیرآباد کیا ،حضرت مولانا محمد ضیاء الدین صاحب کٹک اڑیسہ نے کہاکہ اولاد کی تعلیم سےزیادہ اس کی تربیت ضروری ہے -خوش نصیب ہیں وہ حضرات جو اپنی اولاد کو مذہبی وملی خدمات کے قابل بنا کر دنیا سے رخصت ہوتے ہیں -قاضی شہر چھپرہ مفتی ڈاکٹر محمد ولی اللہ قادری نے کہاکہ اپنی اولاد کو اتناعلم ضرور دیں کہ نماز روزہ وتدفین کے وقت بھی وہ دوسرے کا محتاج نہ رہے اور سنت مصطفیٰ کے مطابق تجہیز وتدفین کا عمل کر سکے -مفتی ولی اللہ قادری نے مزید کہاکہ وفادار اولاد کی ایک پہنچا ن یہ بھی ہے کہ اپنے مرحومین ماں باپ کے ذمہ اگر فرایض وواجبات قضا ہوں تو اس کی فدیہ ادا کریںصوفی با صفا حضرت مولانا فاروق رضوی نے کہاکہ مرحوم ومغفور محمد ظہیر الاسلام امین صوم وصلوۃ کےپابند تھے،شریعت مطہرہ پر عمل کرنے والے تھے ، کانفرنس سے مولانا غفران رضا قادری ،مولانا قاری جہانگیر القادری ،مولانا عرفان رضا صاحب ،مولانا رضاءالدین مصباحی سیوان وغیرہ نے خطاب کیا ،جناب شکیل نوری سیوان قمر رضا اسلمی ،ضیاءشبنم،قاری حیدر رضا ،گوھر حافظ شاہد ،مولانا نوشاد وغیرہ نے ہدیہ نعت پیش کیا مولانا الحاج خلیق الرحمن صاحب شفیق نوری، حافظ قمر عالم صاحب مولانا غلام احمد رضا مولانا معراج عالم ،مولانا محبوب وغیرہ رونق اسٹیج رہے اور نقابت کے فرایض رستم اقبال نظامی نے انجام دیا -مفتی حکیم محمد نظر الاسلام شمسی اور انکے برادران ظفر الاسلام مظہر الاسلام ماسٹر مظفر الاسلام ،مجاھدالاسلام محمد مختار محمد مرتضے نائب پرمکھ پوپری نوشاد امین نے مہمانوں کی ضیافت میں پیش پیش رہےصلوۃوسلام اور سید مولانا نظر عالم صاحب قبلہ مصباحی کی دعا پر کانفرنس اختتام پذیر ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist