• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی قیادت میں بہار میں سڑکوں کے ساتھ ساتھ ہوائی را بطے کو ملی ترقی

وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں پٹنہ ایئر پورٹ کے نئے ٹرمینل کا افتتاح اور بہٹا ایئر پورٹ کا سنگ بنیاد آج

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 29, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ :وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی قیادت میں بہار کا بنیادی ڈھانچہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ بہار کو ترقی کی راہ پر لے جانے کے لییترقیات کے تمام قدم اٹھائے جارہے ہیں۔ جس رفتار سے بہار میں بنیادی ڈھانچہ تیار ہو ررہے ہیں، اسی رفتار سے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔ بہار میں سڑک اور ہوائی اڈے کے انفرااسٹرکچر کو مضبوط بنانے کی سمت میں ریاستی حکومت تیزی سے کام کررہی ہے۔جس کی مثال پٹنہ توسیع شدہ نئے ٹرمنل کی تعمیر ہے ،جس کا افتتاح 29مئی(آج ) ہو گا۔ساتھ ہی بہٹا ایر پورٹ کا بھی سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔
ایک نگاہ سڑکوں کے ڈیولپمنٹ پر ڈالی جائے تو بہار میں بہتر رابطے کے لیے کئی ایکسپریس وے پر کام شروع ہو رہا ہے۔ 10 سے زیادہ ایکسپریس وے پر کام جاری ہے جس میں رکسول-ہلدیہ گرین فیلڈ ایکسپریس وے، پٹنہ-آرا-ساسارام ایکسپریس وے، آمس-دربھنگا ایکسپریس وے، مونگیر-مرزاچوکی ایکسپریس وے، پٹنہ-آرا-بکسر ایکسپریس وے شامل ہیں۔ ان منصوبوں کی تکمیل سے جہاں لوگوں کے بہار کے ہر خطہ میں آمدورفت میں آسانی ہو گی وہیں ریاست کی معیشت کو نئی رفتار ملے گی۔ اس کے ساتھ ہی ہوائی رابطوں کو بہتر بنانے کے مقصد سے پٹنہ ایرپورٹ کی توسیع کی گئی ہے تاکہ ہوائی رابطے بہتر ہو سکیں۔ پٹنہ ہوائی اڈے کی توسیع سے ریاست کے ہوائی ٹریفک کو ایک نئی سمت ملے گی۔ اس کے ساتھ ہی بہٹا میںایر پورٹ کی تعمیر ہو نے جارہی ہے۔ ریاست میں جلد ہی 6 نئے ایرپورٹ کی تعمیر کا کام شروع ہونے والا ہے۔ یہ ایئر پورٹ مدھوبنی، مظفر پور، والمیکی نگر، ویر پور، سہرسہ اور مونگیر میں تعمیر کیے جائیں گے۔ اس سے ہوائی سفر کے نیٹ ورک اور سہولیات دونوں میں بہتری آئے گی ۔
وزیر اعظم نریندر مودی کل پٹنہ ایئر پورٹ کے توسیع شدہ نئے ٹرمینل کی عمارت کا افتتاح کریں گے اور بہٹا ایئر پورٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی 29 مئی کو شام پٹنہ ایئر پورٹ کی نئی ٹرمینل عمارت کا افتتاح کریں گے۔ پٹنہ ایئرپورٹ کی ٹرمینل عمارت تقریباً 1200 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم نریندر مودی 1,410 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تعمیر ہونے والے بہٹاایئر پورٹ کے نئے سول انکلیو کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے۔بہار کو 48,520 کروڑ روپے سے زیادہ کے کئی ترقیاتی منصوبے مل رہے ہیں۔
بہار میں وزیر اعظم نریندر مودی ہاتھوں 30 مئی کو روہتاس کے بکرم گنج میں 48,520 کروڑ روپے سے زیادہ کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں افتتاح اور سنگ بنیاد ر رکھا جائے گا اور قوم کو وقف کریں گے۔اس کے علاوہ اورنگ آباد ضلع کے نبی نگر میں 29,930 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والے نبی نگر سپر تھرمل پاور پروجیکٹ فیز-II (2400 میگاواٹ) کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کا مقصد بہار اور مشرقی ہندوستان کے لیے توانائی کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔ 1330 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے سون نگر-محمد گنج کے درمیان تیسری ریلوے لائن قوم کے سپرد کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم این ایچ 119 اے کے پٹنہ آرا ، ساسارام سیکشن کو چارلین کا بنانے ،وارانسی -رانچی -کولکاتہ قومی شاہراہ (این ایچ 31b)اور رام نگر -کچی درگاہ سیکشن (NH-119D)کو 6لین بنانے اور بکسر اور بھرولی کے درمیان ایک نئے گنگا پل کی تعمیر سمیت مختلف سڑک پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ اس ساتھ ہی وزیر اعظم سون نگر -محمد گنج کے درمیان 1,330کروڑ روڑے سے زیادہ کی لاگت والے تیسرے ریلوے لائن قوم کے سپرد کریں گے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist