• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیر اعلیٰ نے ایم ایل اے ، ایم ایل سی رہائش احاطہ کا جائزہ لیا ،زیر تعمیر کام کوتیزی سے مکمل کر نے کی ہدایت ، میٹھا پور ،مہولی ایلیویٹیڈروڈ کی تعمیر کا کام جلد مکمل کر نے کی ہدایت ، بختیار پور ، موکامہ فور لین (این ایچ31-) کے آر او بی کا افتتاح کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 23, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ22 مارچ 2025: وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار نے آج ایم ایل اے (رکن اسمبلی) اور ایم ایل سی (رکن قانون ساز کونسل) کی رہائش احاطہ کا معائنہ کیا۔ اس دوران عمارت تعمیرات محکمہ کے سکریٹری مسٹر کمار روی نے وزیر اعلیٰ کو بتایا کہ اس نئے ہاؤسنگ کمپلیکس میں قانو ساز کونسل کے ارکان کے لیے تعمیر کیے گئے 75 فلیٹس انہیں الاٹ کر دیے گئے ہیں۔ارکان اسمبلی کے لیے 246 فلیٹس تعمیر کیے جا رہے ہیں جن میں سے 88 فلیٹس ارکان اسمبلی کو الاٹ کیے گئے ہیں۔ باقی 188 فلیٹوں کی تعمیر دو ماہ میں مکمل کر لی جائے گی۔ انہوں نے کینٹین، کمیونٹی ہال اور گیسٹ ہاؤس کے تعمیراتی کام کے حوالے سے بھی وزیر اعلیٰ کو معلومات فراہم کی ۔
وزیر اعلیٰ نے نو تعمیر شدہ ایم ایل اے فلیٹ کی نچلی اوربالائی منزل کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ ایم ایل اے اور ایم ایل سی کے لیے تعمیر کیے جانے والے نئے ہاؤسنگ کمپلیکس کا معائنہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کمپلیکس کے اندر کی راستوںکو بہتر طریقہ سے رکھیں،،صاف، صفائی کا انتظام رکھیں ساتھ ہی احاطہ میں شجرکاری بھی کرائیں۔ زیر تعمیر کاموں کو تیزی سے مکمل کریں۔
اس کے بعد وزیر اعلیٰ نے زیر تعمیر میٹھا پور-مہولی سڑک کا جائزہ لیا۔ اس دوران بہار اسٹیٹ پل تعمیرات کارپوریشن لمیٹیڈ کے چیئرمین شرشت کپل نے وزیر اعلیٰ کو بتایا کہ میٹھا پور-مہولی سڑک کی لمبائی 11 کلومیٹر ہے۔ اس کا باقی ماندہ تعمیراتی کام اپریل کے مہینے تک مکمل کر لیا جائے گا۔ معائنہ کے دوران وزیر اعلیٰ نے مٹھا پور فلائی اوور روٹری اور میٹھا پور ریلوے کراسنگ کے قریب جگہ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ایلیویٹڈ میٹھا پور پل کااور نیچے کے باقی ماندہ سڑک کے کام کو تیزی سے مکمل کریں۔ اس سے لوگوں آمدورفت میں آسانی ہوگی اور لوگوں کو بائی پاس جام سے بھی نجات ملے گی۔ پٹنہ اور پٹنہ کے باہر جانے والے لوگوں کو بھی کافی سہولت ملے گی۔
اس کے بعد وزیر اعلیٰ نے پٹنہ، گیا قدیم سڑک کو چوڑا کرنے کے کام کا جائزہ لیا۔پن پن تین موہانی کے قریب رک کر وزیراعلیٰ نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور تعمیراتی کام کاجائزہ لیا۔ اس دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہاں سے پن پن گھاٹ جانے کے لیے ایلیویٹیڈ روڈ کی تعمیر کا کام تیزی سے مکمل کریں۔ لکشمن جھولا کے تعمیراتی کام کو بھی جلد مکمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ اس علاقے سے ہمارا پرانا تعلق ہے۔ ہم ہمیشہ اس علاقے میں آتے رہے ہیں۔ مجھے اس علاقے کے لوگوں کی نمائندگی کا موقع ملا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے وہاں موجود لوگوں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔
اس کے بعد وزیر اعلیٰ نے بختیار پور-موکاما فور لین (این ایچ-31) کے آر او بی کا افتتاح کیا۔ افتتاح کے بعد وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اب بختیار پور سے موکاما جانے والے لوگوں کو زیادہ سہولت ملے گی۔ اس کے علاوہ پٹنہ سے شمالی بہار جانے والے لوگوں کی آمدورفت آسان ہوجائے گی اور وقت کی بچت ہوگی۔ اس کے بعد وزیر اعلیٰ نے زیر تعمیر بختیار پور – تاج پورروڈ کا معائنہ کیا اور اسے تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت دی۔
معائنہ کے دوران عمارت تعمیرات کے وزیر جناب جینت راج، وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سکریٹری مسٹر دیپک کمار، محکمہ سڑک تعمیرات کے ایڈیشنل چیف سکریٹری مسٹر مہیر کمار سنگھ، محکمہ تعمیرات کے سکریٹری مسٹر کمار روی، وزیر اعلیٰ کے اور ایس ڈی مسٹر گوپال سنگھ، پٹنہ کے ڈی ایم ڈاکٹر چندر شیکھر سنگھ، بہار ریاستی پل تعمیرات کارپوریشن لمیٹیڈکے چیئر مین مسٹر شیشرت کپل اشکوک،پٹنہ کے ایس ایس پی مسٹر آکاش کمار سنگھ سمیت دیگر افسران موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist