• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیر اعلی نے پٹنہ میٹرو ریل پروجیکٹ کے تعمیراتی کاموں کی پیشرفت کا جائزہ لیا ، تیزی سے تعمیراتی کام کو مکمل کرنے کی ہدایت دی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 11, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ ، 10 مارچ 2025 وزیر اعلی جناب نتیش کمار نے آج پٹنہ میٹرو ریل پروجیکٹ کے تعمیراتی کاموں کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ اس دوران وزیر اعلی نے  گاندھی میدان ، پی ایم سی ایچ اور پٹنہ یونیورسٹی کے قریب پٹنہ میٹرو ریل پروجیکٹ کے تحت زیر تعمیر کاموں کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران حکام نے پٹنہ میٹرو ریل پروجیکٹ کی پیشرفت اور تازہ ترین صورتحال کے بارے میں وزیر اعلی کو تفصیلی معلومات دی۔ اس کے علاوہ حکام نے راجندر نگر ، معین الحق اسٹیڈیم ، ملاہی پکڑی ، خیمنی چک ،پہاڑی پر ، زیرو مائل میٹرو اسٹیشن اور آئی ایس بی ٹی میٹرو اسٹیشن کے تعمیراتی کاموں کی پیشرفت کے بارے میں وزیر اعلی کو بھی بتایا ،
معائنہ کے دوران ، وزیر اعلی نے افسران کو کئی ضروری ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ ایکشن پلان کے مطابق ، پٹنہ میٹرو ریل پروجیکٹ کے تعمیراتی کام کو تیزی سے مکمل کریں۔ میٹرو کی تعمیر کی تکمیل سے  لوگوں کو ٹریفک میں بہت آسانی ہوگی ، انہیں  بھیڑ سے نجات  ملے گی۔
واضح ر ہے کہ پٹنہ میٹرو ریل پروجیکٹ کی منظوری 27 فروری 2019 کو دی گئی تھی۔ اس پروجیکٹ کے تحت کل 31.9 کلومیٹر میٹرو لائن تعمیر کی جانی ہے ، جس میں کل 24 اسٹیشنوں کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اس منصوبے کو دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کے ذریعہ عمل در آمد کیا جارہا ہے ، جس کی نگرانی شہری ترقیات اور محکمہ ہاؤسنگ حکومت بہار کے ذریعہ کی جارہی ہے۔ زیر زمین میٹرو لائن کی تعمیر کے لئے ، 21 نومبر 2023 کو گاندھی میدان اسٹیشن سے ٹی بی ایم (سرنگ بورنگ مشین) کے ذریعہ کام شروع کیا گیا تھا ، جو آکاشوانی انڈر گراؤنڈ اسٹیشن کے راستے پٹنہ اسٹیشن پہنچا ہے۔ ملاہی پکڑی سے خیمنی چک ، بھوتناتھ روڈ ، زیرومائل ، پٹالی پترا بس ٹرمینل تک پٹنہ میٹرو لائن (6.01 کلومیٹر) کو ترجیحی بنیادوں پر تعمیراتی کام کو مکمل کرنے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ 15 اگست 2025 تک اس لائن کو شروع کرنے کے لئے نشانہ طے کیا گیا ہے۔
اس موقع پر  وزیر اعلی کے پرنسپل سکریٹری ، ڈاکٹر ایس سدھارتھ ، شہری ترقیات اور محکمہ ہاؤسنگ کے سکریٹری مسٹر ابھے کمار سنگھ ، وزیر اعلی کے سیکریٹری مسٹر کمار روی ، ڈی ایم ڈاکٹر چندرشیکھر سنگھ ، ایس ایس پی مسٹر اوکاش کمار سمیت  پٹنہ میٹرو ریل پروجیکٹ کے دیگر سینئر عہدیداران موجود تھے۔
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist