• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مئی 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ہندو خاتون کو قبرستان میں دفن کرنے کے الزام میں تین گرفتار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 12, 2023
0 0
A A
ہندو خاتون کو قبرستان میں دفن کرنے کے الزام میں تین گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، مغربی دہلی کے نانگلوئی علاقے میں ایک 54 سالہ خاتون کی لاش کو مبینہ طور پر قتل کر کے دفن کرنے کے الزام میں تین لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ایک سینئر پولیس افسر نے جمعرات کو یہ معلومات دی۔ افسر نے بتایا کہ ان کی ٹیم نے تین افراد کے علاوہ قبرستان کے ایک نگران کو بھی گرفتار کیا جس نے ملزم کو رات کے وقت لاش دفنانے کی اجازت دی اور رجسٹر میں کسی کا نام درج نہ کرنے کے عوض میں 5 ہزار روپے کی رشوت لی۔انہوں نے کہا کہ تینوں ملزمان میں سے ایک مبین نامی شخص ہے جو آٹو ڈرائیور، دوسرا نوین درزی اورتیسرا ریہا ایک نائی ہے ۔افسر نے بتایا کہ خاتون 2 جنوری سے لاپتہ تھی اور اس سلسلے میں منگول پوری پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی گئی تھی۔ جس کے بعد خاتون کی تلاش شروع کر دی گئی۔پولیس نے بتایا کہ پوچھ گچھ کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ وہ ایک مائیکرو فائنانسر تھی اور روزانہ کی بنیاد پر مغربی دہلی میں ہاکروں کو قرض دیتی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ ملزموں نے خاتون سے کچھ قرض لیا تھا۔ خاتون ملزمان سے رقم کی واپسی کا مطالبہ کررہی تھی، جس کی وجہ سے انہوں نے اسے قتل کردیا۔انہوں نے بتایا کہ جب گھر والوں نے خاتون سے رابطہ کیا تو اس کا فون مسلسل بند جا رہا تھا اور سی سی ٹی وی فوٹیج سے کچھ نہیں نکلا۔ اس لیے 7 جنوری کو مقدمہ درج کیاگیا اور تفتیش شروع کی گئی۔تفتیش کے دوران، پولیس نے متاثرہ کو آخری دو کال کرنے والوں کا مقام ایک جیسا پایا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس بنیاد پر مبین سے پوچھ گچھ کی گئی لیکن کچھ معلوم نہیں ہوسکا، تاہم ایک اور مشتبہ نوین، جس نے اس سلسلے میں پہلے ضمانت کی درخواست دائر کی تھی، بدھ کی شام کو تفتیش میں شامل ہوا اور قبول کیا کہ وہ اس معاملے میں مبینہ طور پر ملوث تھا۔نوین سے موصولہ اطلاع کی بنیاد پر تینوں کو گرفتار کرلیا گیا اور مناسب کارروائی کے بعد جرم کے لیے استعمال ہونے والا آٹو بھی برآمد کرلیا گیا۔ مقتول کی لاش کو قبر سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے ۔ مزید تفتیش جاری ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist