• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مئی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا کے 164 نئے کیسز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 17, 2022
0 0
A A
ملک میں کورونا کے 164 نئے کیسز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا انفیکشن کے ایک سو 64 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اسی عرصے میں 83 فعال معاملات میں کمی کے بعد ان کی تعداد کم ہو کر تین ہزار 608 پر آ گئی ہے ۔مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے ہفتہ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219.99 کروڑ سے زیادہ ویکسین دی گئی ہیں۔وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا انفیکشن کے دو سو 46 افراد کے صحت یاب ہونے سے کل تعداد بڑھ کر44141501 ہو گئی ہے ۔ ملک میں صحت یابی کی شرح 98.80 فیصد ہے ۔ فعال کیسز کی شرح 0.1 فیصد ہے ۔ اسی عرصے میں کورونا وبا کے انفیکشن سے ایک مریض کی موت کے بعد اموات کی تعداد 530667 ہو گئی ہے اور شرح اموات 1.19 فیصد ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹے میں تین ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور دیگر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایکٹیو کیسز کم ہوئے ہیں۔قومی دارالحکومت میں کورونا انفیکشن کے ایک فعال معاملے میں اضافے کی وجہ سے ان کی کل تعداد 21 ہو گئی ہے ۔ اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 1980523 ہوگئی ہے ۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 26519 ہے ۔کیرالہ میں 30 فعال کیسوں کی کمی کے ساتھ، ان کی کل تعداد 1434 پر آ گئی ہے ۔ کورونا وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 6754540 اور جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 71530 ہو گئی ہے ۔کرناٹک میں کورونا انفیکشن کے 22 فعال کیسوں کی کمی کے ساتھ ان کی کل تعداد 1371 پر آ گئی ہے ۔ اس سے نجات پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر4029966 ہوگئی ہے اور اموات کی تعداد 40307 پر مستحکم ہے ۔مہاراشٹر میں پانچ فعال کیسز کم ہو کر 165 ہو گئے ہیں۔ اس دوران 36 افراد کی صحت یابی کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر7987731 تک پہنچ گئی ہے ۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 1,48,410 ہو گئی ہے ۔راجستھان میں کورونا کے پانچ ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 78 ہو گئی ہے ۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 1305619 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 9653 پر برقرارہے ۔مغربی بنگال میں کورونا کے پانچ کیسز کے اضافے کے ساتھ ہی ان کی تعداد 51 ہو گئی ہے اور اس کے ساتھ ہی اب تک 2096964 لوگ کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں جب کہ مرنے والوں کی تعداد 21,531 تک پہنچ گئی ہے ۔تلنگانہ میں کورونا انفیکشن کے 12 کیسز میں کمی کے ساتھ ان کی تعداد کم ہو کر 45 ہو گئی ہے ۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 837071 اورہلاکتوں 4111 ہے ۔راحت کی بات یہ ہے کہ مرکز کے زیر انتظام علاقوں انڈمان اور نکوبار جزائر، آسام، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو، لکشدیپ، جھارکھنڈ، لداخ، ناگالینڈ اور تریپورہ میں کورونا کا ایک بھی فعال کیس نہیں ہے ۔ اس کے علاوہ 14 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کا کوئی نیا فعال کیس سامنے نہیں آیا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    مئی 3, 2026
    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    مئی 3, 2026
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist