کھگول، چھوٹی کھگول محلہ واقع محفوظ عالم کی رہائش گاہ حسین منزل میں سات روزہ تراویح کا اہتمام کیا گیا تھا ۔ تراویح

کی نماز حضرتِ حافظ و قاری محمّد مصطفیٰ رضا کمّا سیتا مڑھی نے پڑھائی ۔ اُنکی قرات و تقاریر پر تراویح پڑھنے والے بہت متاثر تھے انھیں خوب دعا سے نوازا ساتھ ہی تراویح کے اختتام پر انھیں ۔167500۔ نقد کا نذرانہ پیش کیا گیا ۔اس موقع پر تمام مصللیان نے اجتماعی طور پر خداکی بارگاہ میں مُلک کی ترقی اور باھمی بھائی چارے کے فروغ کیلئے خصوصی دعائیں کیںگئی ۔نمازِ تراویح میں محمّد محفوظ عالم ۔محمّدفروغ محمود عرف رنکو ۔شہزادہ عالم مصباح حسین۔ عزیر حسین ۔محمّد ابو طلحہ محمود اور ساتھ ہی کھگول تھانہ انچارج پھولدیو چودھری صاحب اور گاندھی میدان تھانہ قمرے عالم صاحب و بڑی تعداد میں بڑے بزرگ موجود تھے ۔












