• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

یو اے ای اور اردن کے درمیان 2.3ارب ڈالر کے ایک بڑے منصوبے پر دستخط ہوگئے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 17, 2026
0 0
A A
یو اے ای اور اردن کے درمیان 2.3ارب ڈالر کے ایک بڑے منصوبے پر دستخط ہوگئے
Share on FacebookShare on Twitter

ابوظہبی،  (یوق این آئی) متحدہ عرب امارات اور اردن کے درمیان ریلوے نیٹ ورک کی تعمیر کے لیے اہم معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت دونوں ممالک ایک مشترکہ ریلوے کمپنی بھی قائم کریں گے۔معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شیخ منصور بن زاید النہیان اور اردن کے وزیر اعظم ڈاکٹر جعفر حسن نے شرکت کی، جب کہ باضابطہ دستخط یو اے ای کے سہیل بن محمد المزروعی اور اردن کے ڈاکٹر نضال القطامین نے کیے۔ معاہدے کے تحت 360 کلومیٹر طویل ریلوے لائن تعمیر کی جائے گی، جو اردن کے معدنی وسائل سے بھرپور علاقوں الشیدیہ اور غور الصافی کو بندرگاہ عقبہ سے منسلک کرے گی۔ اس منصوبے کے ذریعے سالانہ 16 ملین ٹن فاسفیٹ اور پوٹاش کی ترسیل ممکن بنائی جائے گی۔ اس بڑے انفرااسٹرکچر منصوبے پر مجموعی طور پر 2.3 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔نئی قائم ہونے والی یو اے ای-اردن ریلوے کمپنی، ابوظبی کی ایل اماد ہولڈنگ اور اردنی شراکت داروں کا مشترکہ منصوبہ ہوگی، جب کہ منصوبے کے نفاذ، آپریشن اور دیکھ بھال کی ذمہ داری اتحاد ریل کو سونپی جائے گی۔ اس موقع پر شیخ منصور بن زاید النہیان نے کہا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے مضبوط برادرانہ تعلقات اور مشترکہ ترقیاتی وژن کی عکاسی کرتا ہے۔ان کے مطابق یہ ریلوے منصوبہ اردن کی برآمدات، لاجسٹکس نظام اور مجموعی معاشی ترقی کو فروغ دے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے سے ٹرانسپورٹ لاگت میں کمی آئے گی اور ہزاروں نئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ یہ معاہدہ 2023 میں طے پانے والے 5.5 ارب ڈالر کے وسیع سرمایہ کاری معاہدے کا تسلسل ہے، جب کہ متحدہ عرب امارات نے خطے میں اسٹریٹجک ترقیاتی منصوبوں اور معاشی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist