• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

یوپی الیکٹرول سے 2.89کروڑ نام ہٹائے گئے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 7, 2026
0 0
A A
یوپی الیکٹرول سے 2.89کروڑ نام ہٹائے گئے
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ،(یواین آئی) الیکشن کمیشن (ای سی آئی) نے منگل کے روز خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) مہم کے تحت اتر پردیش کی ڈرافٹ (مسودہ) انتخابی فہرست جاری کی ہے، جس میں تقریباً دو کروڑ 89 لاکھ نام ہٹادیے گئے ہیں۔اب ایس آئی آر ڈرافٹ لسٹ میں کل ووٹروں کی تعداد 15.44 کروڑ سے کم ہو کر 12.56 کروڑ رہ گئی ہے، جو کہ تقریباً 18.70 فیصد کی کمی ہے۔ ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر نو دیپ رنوا نے منگل کو بتایا کہ 27 اکتوبر کو ووٹر لسٹ جاری کرتے وقت ریاست میں 15 کروڑ 44 لاکھ 30 ہزار 92 ووٹرز رجسٹرڈ تھے۔ جن میں سے 12 کروڑ 55 لاکھ 56 ہزار 25 ووٹروں کے فارم موصول ہوئے، جو کل ووٹروں کا 81.30 فیصد ہے۔ منگل کو لوک بھون میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران نو دیپ رنوا نے کہا کہ 27 اکتوبر 2025 کو پہلے مرحلے کی ووٹر لسٹ کو منجمد (فریز) کیا گیا تھا۔ اس کے بعد 4 نومبر 2025 سے تصدیق کا مرحلہ شروع ہوا جو 26 دسمبر 2025 تک جاری رہا۔ انہوں نے بتایا کہ اس نظر ثانی کے دوران 46,23,796 ووٹرز فوت شدہ پائے گئے، جو کہ 2.99 فیصد ہیں۔اسی طرح 79,52,190 ووٹروں کا سراغ نہیں لگ سکا جب کہ 12,97,74,72 (1.29 کروڑ) ووٹرز دوسری جگہ منتقل ہو چکے تھے۔ اس کے علاوہ 25.47 لاکھ ووٹرز ایسے نشان زد کیے گئے جن کے نام فہرست میں ایک سے زیادہ جگہ درج تھے، اب ان کا نام صرف ایک ہی جگہ برقرار رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ووٹروں کی سہولت کے لیے ایک پولنگ مرکز پر 1200 سے زیادہ ووٹر نہ ہوں، اس کے پیش نظرریاست میں 15,430 نئے پولنگ مراکز بنائے گئے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist