• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

پسماندہ مسلمانوں کے لئے 5 فیصد ریزرویشن کو بحال کیا جائے،اقلیتوں کی فلاح بہبود کیلئے خصوصی مالیاتی پیکیج کے طور پر ایک ہزار کروڑ منظور کرنے کے فیصلہ کا خیر مقدم

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے نمائند ہ وفد کی نائب وزیر اعلیٰ مہا راشٹر اجیت پوار سےملاقات

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 15, 2023
0 0
A A
پسماندہ مسلمانوں کے لئے 5 فیصد ریزرویشن کو بحال کیا جائے،اقلیتوں کی فلاح بہبود کیلئے خصوصی مالیاتی پیکیج کے طور پر ایک ہزار کروڑ منظور کرنے کے فیصلہ کا خیر مقدم
Share on FacebookShare on Twitter

ناگپو،14؍دسمبر،، ہمارا سماج: آج یہاں جمعیۃ علماء مہا راشٹر کے صوبائی صدرمولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب کی قیادت میں صو بے کے ایک40رکنی موقر وفد نے نائب وزیر اعلی مہا راشٹر اجیت دادا پوار صاحب سےرات ۸؍بجے ان کی رہائش گاہ وجے گڑھ میں ملاقات کی اور اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لئے کئے گئے حالیہ اقدامات اور فیصلوں مثلاً مولانا آزاد اکنامک ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے شیئر کیپٹل کو 700 کروڑ روپے سے بڑھا کر 1000 کروڑ کرنے، کارپوریشن سے قرض کی ضمانت کو 50 کروڑ سے بڑھا کر 500 کروڑ کرنے، تعلیمی قرض کو 30 کروڑ سے بڑھا کر 500 کروڑ کرنے، وقف بورڈ کے مسائل کے حل کے کمیٹی تشکیل دینے پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ 31؍اگست 2023 کو دیوگیری بنگلہ ملبار ہل ممبئی، ایسے ہی 21 ستمبر 2023کوڈپٹی چیف منسٹرسے منترالیہ کی وزارت ہال میں منعقدہ ہماری میٹنگ اور اس میں پیش کئے گئے مطالبات میں سے چند اہم مطالبات کو منظور کیا ہے جس کے لئے ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ جمعیۃ علماء کی جانب سے کئے گئے دیگر مطالبات کو عملی جامہ پہنانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔
اس موقع پر جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب نے 5 فیصد مسلم ریزرویشن کو بحال کرنے، میناریٹی کے لئے جاری کردہ فنڈس کی سوفیصد تقسیم کویقینی بنانے کے لئے میناریٹی ڈائرکٹری قائم کرنے، انا صاحب پاٹل فائنانس ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی طرح تمام اسکل ڈیولپمنٹ، تعلیمی اسکیموں کو شامل کر نے، مراٹھا سماج کے طرز پر سماجی و اقتصادی پسماندہ مسلمانوں کے لیے راجیشری شاہو شیشیاورتی بنانےکے تحت کم از کم 75 فیصدفیس کی واپسی کا نظم کرنے ۔اسی طرح پسماندہ مسلمانوں کے لیے بارٹی، سارٹی اورمہا جیوتی کے طرز پر اسکیم بنائے جانے ۔جیسے اہم مسائل کی تکمیل کی طرف نائب وزیر اعلیٰ کی توجہ مبذول کرائی جس پر نائب وزیر اعلیٰ نے جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی جانب سے کئے گئے جملہ مطالبات کو جلد از جلد حل کرنے کا تیقن دیا۔
اس میٹنگ میںنائب وزیر اعلیٰ اجیت دادا پوارصاحب، جمعیۃ علماء مہاراشٹر کےریاستی صدرمولانا حافظ ندیم صدیقی صاحب، ریاستی صدر ایم پی سنیل ٹٹکرے صاحب، مفتی محمد روشن شاہ قاسمی صاحب، ریاستی نائب صدر سنجے کھوڈکے صاحب سمیت مولانا محمد سراج صاحب ،مولانا وصی اللہ صاحب،مفتی ذکراللہ صاحب ،مولانا صدرالدین صاحب،مولانا محمد تسلیم صاحب، حافظ عبدالحمید صاحب، مولانا آصف صاحب، مولانا محمد ریحان صاحب،مولانا محمد توصیف صاحب،مولانا عبداللہ صاحب،مفتی ذاکرالدین صاحب،مفتی ذکی اللہ خان صاحب، مفتی محمد اعجاز صاحب، محمد وسیم صاحب، مولانا محمد اظہر صاحب،مولانا محمد ندیم صاحب،محمد سلیم صاحب، امتیاز مومن صاحب، حافظ ریاض الدین صاحب ، محمدفاروق صاحب، محمدعتیق ثانی صاحب کامٹی، عبدالمعبود صاحب ،مفتی محمد ساجد صاحب، حافظ ابرار صاحب ، شیخ امجد صاحب، محمد رضوان صاحب، مولانا عتیق الرحمن صاحب ، قاری برکت بیگ صاحب، حافظ محمد عرفان صاحب، مولانا اظہر قاسمی صاحب،مولانا نجم الدین صاحب، حافظ نوید صاحب، عابد حسین صاحب اور اضلاع سے تشریف لائے اراکین و محبین جمعیۃ شامل تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    اپریل 24, 2026
    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    اپریل 24, 2026
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist