• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

150کروڑ کی آبادی والے بھارت میں61ہزار نوجوانوں کووزیر اعظم نے سونپے تقرر ی نامے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 25, 2026
0 0
A A
150کروڑ کی آبادی والے بھارت میں61ہزار  نوجوانوں کووزیر اعظم نے سونپے تقرر ی نامے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز یہاں روزگار میلہ کے موقع پر ملک کے 61 ہزار سے زائد نوجوانوں کو سرکاری خدمات کے تقرری نامے دیے۔ اس موقع پر آن لائن خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہندوستان دنیا کی واحد بڑی معیشت ہے جس نے ایک دہائی کے دوران اپنی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کو دوگنا کیا ہے۔مسٹر مودی نے ان تقرری ناموں کو ‘نیشن بلڈنگ انویٹیشن لیٹر اور وکست بھارت کی تعمیر کو رفتار دینے والا ریزولیوشن لیٹر قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سال 2026 کا یہ آغاز نوجوانوں کی زندگی میں نئی خوشیاں اور نئے بسنت کی شروعات لے کر آیا ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ نوجوانوں کو ہنر سے جوڑنا اور انہیں روزگار و خود روزگار کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیح رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سرکاری بھرتیوں کو مشن موڈ میں انجام دینے کے لیے شروع کیا گیا روزگار میلہ اب ایک ادارہ بن چکا ہے، جس کے ذریعے لاکھوں نوجوانوں کو مختلف محکموں میں ملازمتیں ملی ہیں۔ آج ملک کے 40 سے زائد مقامات پر یہ میلہ منعقد کیا جا رہا ہے، جہاں سے نوجوان تعلیم، صحت، سلامتی اور مالی خدمات جیسے اہم شعبوں میں اپنی خدمات کا آغاز کریں گے۔ملک کی اقتصادی ترقی کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ گزشتہ 10 برسوں کے مقابلے ہندوستان میں ڈھائی گنا سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری آئی ہے، جس کا سیدھا مطلب یہ ہے کہ ملک میں نوجوانوں کے لیے بے شمار روزگار کے مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ میں چھ گنا اضافے اور آٹو موبائل صنعت کی تیز رفتار ترقی کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ 2025 میں دو پہیہ گاڑیوں کی فروخت کا دو کروڑ سے تجاوز کرنا ملک کی بڑھتی ہوئی قوت خریداری کو ظاہر کرتا ہے۔ناری شکتی کے بڑھتے ہوئے تعاون پر وزیر اعظم نے کہا کہ آج کے اس پروگرام میں 8 ہزار سے زیادہ بیٹیوں کو تقرری نامے دیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 11 برسوں میں ملک کے افرادی قوت میں خواتین کی شراکت داری تقریباً دوگنی ہوئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist